کمانڈو

ایک آدمی فوج میں کمانڈو کی پوسٹ کے لیے انٹرویو دینے گیا۔
انٹرویو لینے والا نے کہا ' ہمیں ایک ایسا آدمی چاہیے جو مشکوک سرگرمیوں کو فوراً جانچے، ہر وقت ہوشیار، سنگدل، حملے کے لیے ہمہ وقت تیار، بہترین احساس سماعت، جاسوسی کی صلاحیتیں رکھتا ہو اور سب سے اہم یہ کہ ہلاک کر دینے سے نا ہچکچاتا ہو۔ تو کیا تم سمجھتے ہو کہ تم اس کے لیے موزوں ہو ؟

آدمی: کیا میری بیوی اپلائی کر سکتی ہے :heehee:
 
Top