akhtar ali durrani
محفلین
صاحباب و صاحبات،
آداب عرض،
کوئی مجھے 'کمپاڑت' کا مطلب بتا سکتا ہے؟
مہربانی،
اختر علی
آداب عرض،
کوئی مجھے 'کمپاڑت' کا مطلب بتا سکتا ہے؟
مہربانی،
اختر علی
جدید املا میں اس بات کا خیال رکھا جاتا ہے کہ مرکب الفاظ کو علاحدہ لکھا جائے خصوصاً جب اس میں اضافت کی زیر ہو۔ جیسے آپ نے طالبعلم غلط لکھا ہے۔ اسے یوں لکھا کریں :میں اردو کا طالبعلم ہوں۔ اگر میری تحریر میں (املا یا نحوکی) کوئی غلطی ہو تو ضرور بتائیے۔شکریہ۔
دُرّانیشکریہ۔
ویسےیہ عبارت اختر علی ردانی کے دستخط کے واسطے رقم کی گئی تھی۔
میں اردو کا طالبعلم ہوں۔ اگر میری تحریر میں (املا یا نحوکی) کوئی غلطی ہو تو ضرور بتائیے۔شکریہ۔
آپ نے کس پیرائے میں پڑھا یہ لفظ ؟کوئی مجھے 'کمپاڑت' کا مطلب بتا سکتا ہے؟
جناب،آپ نے کس پیرائے میں پڑھا یہ لفظ ؟
کم پارٹ، بمعنی ، حصے بخرے کرنا۔یہ مطلب کسی نے نہیں لکھا۔
امتحان میں "سپلی لگنا"(یعنی کسی مضمون میں فیل ہونا) کو کمپارٹ کہنا نیا پتہ چلا یہ کہاں رائج ہے ۔
گوگل کیوں۔۔۔۔ معنی کے لیے تو ڈکشنری دیکھی جاتی ہے۔ میں مریم ویبسٹر اور آکسفورڈ پسند کرتا ہوں۔جناب،
'کمپارٹ' کو گوگل کیجیے تو اسکا نیا استعمال کے بہت مثالیں آپ کو ملیں گی-
متفقکمپارٹ امتحان میں کسی مضمون میں ناکام ہو جانے کہا جاتا ہے. کمپارٹ آ گئی
شاید کمپارٹمنٹ کی مختصر شکل ہے. بعد اب اسے سَپلی کہا جاتا ہے، جو سپلیمنٹری یا ضمنی امتحانات کی طرف اشارہ ہے.
تو۔۔۔کوئی مجھے 'کمپاڑت' کا مطلب بتا سکتا ہے؟
اختر علی
ہمارے ہاں پاکستان میں سننے کو اکثر مل جاتا ہے آپ اسے غلط العوام بھی کہہ سکتے ہیںآپ نے کس پیرائے میں پڑھا یہ لفظ ؟
کم پارٹ، بمعنی ، حصے بخرے کرنا۔یہ مطلب کسی نے نہیں لکھا۔
امتحان میں "سپلی لگنا"(یعنی کسی مضمون میں فیل ہونا) کو کمپارٹ کہنا نیا پتہ چلا یہ کہاں رائج ہے ۔
صاحباب و صاحبات،
آداب عرض،
کوئی مجھے 'کمپاڑت' کا مطلب بتا سکتا ہے؟
مہربانی،
اختر علی
فیڈرل بورڈ میں انٹر میڈیٹ میں کمپارٹ کلئیر کرنے کے اب شاید 10چانسز ہیں .السلام علیکم
کمپارٹ: درجوں میں تقسیم کرنا/ الگ الگ حصوں میں بانٹنا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک وقت تھا میرے والد محترم کے وقت، جو ایک مضمون میں فیل ہو تو پھر دوبارہ تمام مضامین میں امتحان پاس کرنا پڑتا تھا،
پھر بعد میں امینڈمنٹ ہوئی تو ایک مضمون کی رعایت ملی ایک مضمون میں فیل ہونے پر اسی کا امتحان پاس کرنا پڑتا تھا،
اس کے بعد پھر امینڈمنٹ ہوئی تو یہ رعایت بڑھا کر 3 مضامین کی ملی،
اس کے بعد پھر امینڈمنٹ ہوئی تو یہ رعایت 5 مضامین تک ہو گئی، جو دو اینویل اور دو سپلی تک ہے۔
حالیہ پر اگر کوئی اور واضع جانتا ہو تو اپنی رائے سے نواز سکتا ہے۔
والسلام