یہ ایپس آپ کے ڈیوائس کے ہارڈویئر سینسر پر انحصار کرتی ہیں ۔۔۔۔ ایپلی کیشن کی ایکو ریسی بھی اسی پر منحصر ہو گی۔۔۔ سمت میں اپلی کیشن کا زیادہ کردار نہیں ہو گا۔ یہ محض ینٹر فیس فراہم کریں گی۔غالبا" اسے کیلی بریٹ کر نے کی ضرورت ہو۔سمت ٹھیک نہیں بتاتے ۔ بہت چیک کیے ہیں
سام سنگ گلیکسی ایس ٹو پلس GT I9105Pسوئس آرمی نائف دیکھ لیجیئے
یہ بات یاد رہے کہ اگر آپ کے فون کا ہارڈ وئیر سپورٹ نہیں کرتا تو پروگرام اسی طرح غلطیاں کرتے رہیں گے۔ فون کون سا ہے؟
یہ سنسرز سپورٹڈ ہے Accelerometer, gyro, proximity, compassیہ ایپس آپ کے ڈیوائس کے ہارڈویئر سینسر پر انحصار کرتی ہیں ۔۔۔ ۔ ایپلی کیشن کی ایکو ریسی بھی اسی پر منحصر ہو گی۔۔۔ سمت میں اپلی کیشن کا زیادہ کردار نہیں ہو گا۔ یہ محض ینٹر فیس فراہم کریں گی۔غالبا" اسے کیلی بریٹ کر نے کی ضرورت ہو۔
مشرق کو جنوب اور مغرب کو شمال ۔ فلیٹ سرفیس پر بھی سیم حالت ہے۔آپ کتنی ایکوریسی چاہتے ہیں اور اس وقت کتنی ایکوریسی مل رہی ہے؟ کسی مسطح یعنی فلیٹ سرفیس پر رکھ کر چیک کیا؟
ڈیوائس تو ابھی نیو ہے۔مشرق کو جنوب اور مغرب کو شمال تقریبا ہر سافٹوئیر یہی شو کراتا ہےمیرے خیال میں اگر آپ کے رزلٹ ہر مرتبہ ایک ہی طرح کاا نکلی نیشن ایرر آتا ہے یعنی ایک ہی سائیڈ کا تو پھر ری کیلی بریٹ کرنے سے درست ہو سکتا ہے۔ لیکن اگر آپ کے رزلٹ میں کبھی پلس کبھی مائنس کا ایرر آتا ہے تو امکان اس بات کا ہے کہ اس ڈیوائس کا سینسر خراب ہے۔
اگر تمام سافٹ وئیر ہی یہ غلطی کر رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ انہیں جو سینسر سے ان پٹ مل رہی ہے، وہ غلط ہے۔ یعنی سینسر کی خرابیڈیوائس تو ابھی نیو ہے۔مشرق کو جنوب اور مغرب کو شمال تقریبا ہر سافٹوئیر یہی شو کراتا ہے
لگتا ہے آپ نے چھیڑ چھاڑ میں اسے کیلی بریٹ کیا تھا ۔۔۔ ۔ اس طرح کیلیبریٹ ہر مرتبہ ر۔یبوٹ کر نے کے بعد کرنا پڑتا ہے۔اوپر دئے ہوے لنک کے مطابق۔دوبارہ ری سٹارٹ کرنے پر پھر ڈائرکشن غلط بتا رہا ہے
جی ہاں کیلی بریٹ کرنے سے ٹھیک ہو گیا ہےلگتا ہے آپ نے چھیڑ چھاڑ میں اسے کیلی بریٹ کیا تھا ۔۔۔ ۔ اس طرح کیلیبریٹ ہر مرتبہ ر۔یبوٹ کر نے کے بعد کرنا پڑتا ہے۔اوپر دئے ہوے لنک کے مطابق۔
دوبارہ وہی ٹرائی کریں پتا چل جائے گا۔
آپ ایسا کیجیئے کہ کوئی "غیر اسلامی" پروگرام کر کے دیکھ لیں۔ میرے پاس سوئس آرمی نائف ہے اور اس اکثر درست جواب ملے۔ اس کے علاوہ چونکہ مجھے سروائیول کے طریقے فیسی نیٹ کرتے ہیں، تو مجھے سمت معلوم کرنے میں کم از کم جنگل یا گھر سے باہر مشکل نہیں ہوتیمیرا ڈوائس Karbonn TAPhone A37 تو اب تک کوئی کمپاس نہیں انسٹال کر پایا، کسی میں سوئی گھومتی ہی نہیں۔ دوسری ڈوائس Asus Transformer 2میں سمت درست نہیں آتی کسی بھی سافٹ وئر سے۔ میں نے صرف قبلہ نما اور نماز کے اوقات انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی۔