کمپلسری ووٹنگ - Compulsory voting

الف نظامی

لائبریرین
ووٹنگ کا ایسا نظام جس میں ووٹ کرنا لازمی ہوتا ہے اور ووٹ پول نہ کرنے والے فرد کے لیے سزا موجود ہوتی ہے۔
مندرجہ ذیل ممالک ایسے ہیں جن میں کمپلسری ووٹنگ سسٹم رائج ہے:
  1. ارجنٹینا
  2. بیلجیم
  3. آسٹریلیا
  4. برازیل
  5. سائپریس
  6. ایکواڈور
  7. انڈین گجرات
  8. لکسمبرگ
  9. نارتھ کوریا
  10. پیرو
  11. سنگا پور
  12. یوراگوائے
بشکریہ وکی پیڈیا
 
فہد اشرف

محفلین

ہندوستان کے کسی بھی صوبے میں ایسا کوئی قانون نہیں ہے۔
 
عثمان

محفلین
اصولی طور پر جمہوری انتخاب ایک حق ہے اور عملی طور پر یہ ایک سہولت۔
اسے ایک فریضہ کا درجہ نہیں دینا چاہیے۔
اس لیے میری رائے میں لازمی ووٹنگ درست نہیں۔
 
الف نظامی

لائبریرین
اصولی طور پر جمہوری انتخاب ایک حق ہے اور عملی طور پر یہ ایک سہولت۔
اسے ایک فریضہ کا درجہ نہیں دینا چاہیے۔
اس لیے میری رائے میں لازمی ووٹنگ درست نہیں۔
میری رائے میں ایسے ممالک جہاں ووٹنگ ٹرن آوٹ بہت کم ہوتا ہے کمپلسری ووٹنگ کو لازمی کرنا چاہیے اسوقت تک کہ جب اس کی مزید ضرورت نہ رہے اور عوام از خود انتخابی عمل میں حصہ لینے کو اپنا فرض سمجھیں۔
 
میرا خیال ہے کہ ووٹنگ کے لیے ایک خاص قابلیت کے حامل شخص کو حق ہونا چاہیے جب تک کہ تمام لوگ کم ازکم شعور کے حامل نہ ہوجاویں
 
Top