ہمیں ایسا دوسرا پیس چاہیے بھی نہیں!!!
دو چاہیے ہوں گے، دونوں ہاتھوں میں۔ تاکہ مزید کسی کاروائی سے خود کو روکا جاسکے۔اگر یہ اسٹریس ریلیور ہے تو اسے محفل کے استعمال کے ساتھ بھی ری کمینڈ کیا جانا چاہیے۔
مابدولت نے اس ناچیز کے مراسلہء حقیر میں قدم رنجا فرما کر عاجز کو جو عزت بخشی ہے اس کے لیے فدوی تاحیات مابدولت کا احسان مند رہے گا۔ آپ جیسے ذُوفنون، صاحب علم شخص کا مجھ ہیچ مداں کے لیے دعائے خیر فرمانا بلاشبہ مجھ ناچیز کے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں ۔۔۔عزیزی فلسفی کی میز پر اس بیضۂ سیاہ رنگ نے مابدولت کو بلاشبہ مبتلائے تردد کردیا ہے ، چنانچہ مابدولت فی الفور ان کے حق میں دعائے خیر کرنے میں جت جاتے ہیں !
یہ آفر آپ کے لیے ہے بھی نہیں،ہمیں ایسا دوسرا پیس چاہیے بھی نہیں!!!
بھیا اگر آپ نہ ہوں تو ہمارے دھندے میں مندی کا رجحان رہتا ہے ۔ہمارے انتظار کی کوئی ضرورت نہیں اپنی دھندے سے لگے رہیں!!!
یہ بھی نیا دھندا نکال لیا آپ نے!!!بھیا اگر آپ نہ ہوں تو ہمارے دھندے میں مندےی کا رجحان رہتا ہے ۔
دھندے تو بہت ہیں ،یہ بھی نیا دھندا نکال لیا آپ نے!!!
خدا ایسے گندے دھندے کسی کو نہ دکھائے!!!دھندے تو بہت ہیں ،
ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے بھیا۔
ہائے یہ کفر کے بعد توبہخدا ایسے گندے دھندے نہ دکھائے!!!
کیسا کفر، کون سی توبہ؟؟؟ہائے یہ کفر کے بعد توبہ
انداز نرالا ہے تیرا سب
اس میں ہمیں پیٹنے کی کیا ضرورت ہے،کیسا کفر، کون سی توبہ؟؟؟
کیا سمجھا ہوا ہے ہمیں!!!
یہ ساری تک بندیاں ہمارے خلاف ہی کیوں جاتی ہیں؟؟؟اس میں ہمیں پیٹنے کی کیا ضرورت ہے،
تک بندی ذہن میں آئی ،
وہ لکھ ذالی ۔
ڈانٹ کے ساتھ سسٹر نے جو کہا وہ آپ بھول گئے کیا ۔یہ ساری تک بندیاں ہمارے خلاف ہی کیوں جاتی ہیں؟؟؟
ویسے ابھی آپ کو سسٹر سے تازہ تازہ ڈانٹ پڑی ہے۔۔۔
اس کا لحاظ کرتے ہوئے کچھ دیر کو تو خاموش ہولیں!!!
یہ تو آپ کو کہا تھا۔۔۔ڈانٹ کے ساتھ سسٹر نے جو کہا وہ آپ بھول گئے کیا ۔
یہی کہا تھا نہ کہ وہاں زیادہ شور نہ کریں بڑے کام کی باتیں کر رہے ہیں ،
کسی اور لڑی میں جاکر شور ڈالیں ۔
کیوں ! ہم اکیلے تو نہیں جائیں گے ،یہ تو آپ کو کہا تھا۔۔۔
اب نکل لیں یہاں سے چپ چاپ پتلی گلی پکڑ کے!!!