کمپوٹرپرانٹرنییٹ کیسے بند ہو گا؟

ہمارے آفس میں انٹرینٹ ورک گروپ نیٹ ورکنگ کے زریعے چلتا ہے۔ ہمیںدوکمپوٹرکے علاوہ باقی پانچ کمپوٹرز پرصرف انٹرنیٹ استعمال کرنے پر پابندی لگانی ہے۔ یہ بتائیے کہ کمپوٹرزپرانٹرنییٹ کیسے بند ہوگا؟
 
arifkarim

معطل
انکے نیٹورک کارڈز میں جاکر Preferred DNS یہ والا کر دیں:
127.0.0.0
یہ تمام انٹرنیٹ کی ٹریفک کو بلاک کر دے گا۔ سیٹنگ اس خانے میں جا کر کریں:
Conf_WmXP_3.gif
 
نعیم سعید

محفلین
اس سے بہتر کوئی اور حل بھی بتائیں یہ کافی نہیں ہے کیونکہ تھوڑی بہت واقفیت رکھنے والا یوزر بڑے آرام سے اس سیٹنگ کو دوبارہ تبدیل کر سکتا ہے۔اور کیا پتا فرحان دانش صاحب کی طرح ان کے باقی ساتھی بھی اردو محفل میں آتے ہوں؟؟
 
ان کمپیوٹرز پر دو مختلف اکاؤنٹس بنا لیں۔ یاد رہے کہ یہاں تک رسائی صرف ایڈمنز کو ہی ہوتی ہے۔ عام یوزر کو نہیں،
 
عسکری

معطل
کیوں کسی کی نیٹ گردی پر لات مار رہے ہو یار ان کے بھی سینے میں دل ہے یار ِ ہاہاہاہاہاہاہاہا
 
خوشی

محفلین
اس سے بہتر کوئی اور حل بھی بتائیں یہ کافی نہیں ہے کیونکہ تھوڑی بہت واقفیت رکھنے والا یوزر بڑے آرام سے اس سیٹنگ کو دوبارہ تبدیل کر سکتا ہے۔اور کیا پتا فرحان دانش صاحب کی طرح ان کے باقی ساتھی بھی اردو محفل میں آتے ہوں؟؟

پھر تو یہ سوال آپ کو یہاں کرنا ہی نہیں چاھیے گا اس سے تو بہتوں کا بھلا ہو گا ، انٹر نیٹ بند کرکے نہیں انٹر نیٹ چالو کرکے
 
دوست

محفلین
ایڈمن کے رائٹس کے ساتھ یہ کیا جائے اور باقی یورز کے پاس یہ رائٹس نہ ہوں تو رائٹ کلک کرکے نیٹ ورک کا ایڈریس دیکھنے کی بھی اجازت نہیں ہوتی، کُجا کہ اسے تبدیل کیا جاسکے۔
 
Top