کمپیوٹرمیں وائرس اسکاحل کیا؟

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
کمپیوٹرکافی دن سےخراب ہےاینٹی وائرس وغیرہ ڈاؤن لوڈکرکےاس کوچلایا۔اب کافی حدتک ٹھیک ہوگیاہےلیکن یہ دومسیج جب بھی کمپیوٹرآن کرتاہوں توآتےہیں۔برائےمہربانی اسکاکیاحل ہے۔

<iframe title ="Preview" scrolling="no" marginheight="0" marginwidth="0" frameborder="0" style="width:320px;height:240px;padding:0;background-color:#fcfcfc;" src="http://cid-b0b276e2c81b9117.skydrive.live.com/embedphoto.aspx/Computer%20Problem/computer%20problem.jpg"></iframe>

والسلام
جاویداقبال
 

الف عین

لائبریرین
Regedit رن کیجئے، رجسٹری میں جہاں کہیں skydrive.live.comکا نام ہو، اس کنجی کو ڈیلیٹ کر دیں۔
 
میرا خیال ہے یہ وائرس کا نہیں ونڈوزکی رجسٹری کا مسئلہ ہے۔ آپ کسی اچھے سے رجسٹری کلینر کی خدمات حاصل کریں۔
 
Top