کمپیوٹرپرابلم کررہاہے۔

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

لگتاہےکل سے کمپیوٹرمیں وائرس گھس گیاہےجوکہ پرنٹرکوخودبخودآن کردیتاہےاورنہ ہی کوئی مسیجنرچل رہاہےبرائےمہربانی اسکےبارےمیں کوئی دوست بتادےکہ اسکومیں کسطرح کلیئرکرسکتاہے۔

اورجب بھی اس مسیج کومیں اوکےیاکینسل کرتاہوں تویہ ویب سائٹ کھول دیتاہے۔پلیزاسکاحل بتادیں(شکریہ)

problem.jpg


والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

جاوید بھائی اس لنک پر جاکر یہ سوفٹوئیر ڈاؤنلوڈ کریں۔
اور اس میں اپنے کمپیوٹر کی تمام ڈرائیو ایڈ کراکر اسکین کرالیں۔
ایڈ کرنے کے لیے
Add کے بٹن پر کلک کریں اور کھلنے والی بار میں ڈرائیو لیٹر اور : لکھ کر ok کردیں۔

اسکین کرانے سے پہلے Preference میں جاکر سب سے نیچے موجود Sensitivity Level کو Very High کردیجئے گا۔

امید ہے افاقہ ہوگا۔

والسلام۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی، یہ پروگرام انسٹال کیاہے لیکن پرابلم جوں کاتوں ہےاب کیاکروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی مسئلہ جوں کاتوں ہے۔ یہ پروگرام انسٹال کیاہے لیکن مسئلہ حل نہیں ہورہاہے۔
کریک وارننگ میں جوایل ٹی ایم ایل کی فائل ہے وہ مل ہی نہیں میں نےسوچاکہ اسکوڈیلیٹ کردوں لیکن وہ نہیں مل رہی اس وجہ سےیہ بیک آپ کاآّپشن بھی ڈس ایبیل ہوگیاہے۔
broblem2.jpg


والسلام
جاویداقبال
 

فہیم

لائبریرین
پھر تو ایک ہی سیدھا سادھا حل ہے۔
سی ڈرائیو کو فارمیٹ کرکے
ونڈوز دوبارہ انسٹال کرلیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ری اسٹور کرنے سے صرف انسٹال کیے گئے سوفٹوئیر ان ختم ہوتے ہیں۔
وہ وائرس جو اپنے پنجے گاڑ چکا ہوتا ہے۔
وہ پوری طرح ختم نہیں ہوپاتا۔
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

بھائی یہ مسئلہ ابھی تک جوں کاتوں ہے۔ آپ کوبتایاہے کہ وائرس کہاں ہے۔ اوروہ اب بتاتاہے۔explorer.exe کہ اس فائل میں پرابلم ہے لیکن یہ ہے کہ نہ ہی ڈیلیٹ ہوتی ہے اب اسکومیں کسطرح ڈیلیٹ کروں۔


والسلام
جاویداقبال
 

اظفر

محفلین
اصل میں اکثر لوگ سسٹم ری سٹور نامی بلا سے واقف ہی نہیں۔ یہ کمپیوٹر کی آدھی بیماریوں کا علاج ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
سسٹم ری اسٹور صرف انسٹال ہوئی چیزوں کو انسٹال کرتا ہے۔

باقی اگر کوئی کام کیا گیا ہو۔
کچھ ڈیٹا وغیرہ محفوظ کیا گیا ہو تو وہ جوں کا توں رہتا ہے۔
اسی طرح اگر وائرس کہیں گھس جائے۔
تو پھر وہ موجود رہتا ہے۔
 

arifkarim

معطل
سسٹم ری اسٹور صرف انسٹال ہوئی چیزوں کو انسٹال کرتا ہے۔

باقی اگر کوئی کام کیا گیا ہو۔
کچھ ڈیٹا وغیرہ محفوظ کیا گیا ہو تو وہ جوں کا توں رہتا ہے۔
اسی طرح اگر وائرس کہیں گھس جائے۔
تو پھر وہ موجود رہتا ہے۔

آپکی معلومات سسٹم ری اسٹور کے بارہ میں صفر کے برابر ہیں:
According to Microsoft, the following is not restored when using the System Restore feature:
DRM settings
Passwords in the SAM hive
WPA settings (Windows authentication information is not restored)
Specific directories/files listed in the Monitored File Extensions list in the System Restore section of the Platform SDK e.g. 'My Documents' folder.
Any file types not monitored by System Restore like personal data files (e.g. .doc, .jpg, .txt etc.)
Items listed in both Filesnottobackup and KeysnottoRestore (HKLM\System\Controlset001\Control\Backuprestore\Filesnottobackup and Keysnottorestore) in the registry.
User-created data stored in the user profile
Contents of redirected folders
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃوبرکاتہ،

بھائي کمپیوٹرری اسٹوربھی نہیں ہورہااب میں کیاکروں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟


والسلام
جاویداقبال
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

الحمداللہ کمپیوٹرٹھیک ہوگیاہے۔ کیونکہ میں نےون کیئرکومائیکروسوفٹ سےانسٹال کیاتھا۔اس سےکمپیوٹرٹھیک ہوگیا۔

والسلام
جاویداقبال
 
Top