پھر وہ بتا چکے اور میں سمجھا چکا اور آپ سمجھ چکے
چلئے اب جلدی سے بھاگ جاتے ہیں، ورنہ پھر سے شروع ہو جائے گارولا ای مُکا
شاید یہ اساسن ۔ حشیشین کی متغیر شکل ہے ۔ نہ جانے کہاں کچھ وجہ تسمیہ پڑھی تھی یاد نہیں۔
جی، اوپر جیسا کہ برادرم عبدالقیوم چوہدری بتا چکے ہیں، حسن ابن صباح کے تربیت یافتہ افراد کو کہا جاتا ہے۔ وجہ تسمیہ یہ تھی کہ وہ چرس یا حشیش پلا کر انہیں "ارضی جنت" کا دھوکہ دیتا تھاقاتل یا کرائے کے قاتل بھی Assassin نہیں کہا جاتا ؟
ان تربیت یافتہ افراد کو فدائین کہا جاتا تھا۔ فدائین کی تازہ ترین شکل موجودہ دور کے خود کش حملہ آور ہیں۔ فدائین کو تیار کرنے کا جو طریقہ عبدالحلیم شرر نے اپنی کتاب 'فردو س بریں' میں لکھا ہے تقریباً وہی طریقے اب طالبان استعمال کرتے ہیں۔جی، اوپر جیسا کہ برادرم عبدالقیوم چوہدری بتا چکے ہیں، حسن ابن صباح کے تربیت یافتہ افراد کو کہا جاتا ہے۔ وجہ تسمیہ یہ تھی کہ وہ چرس یا حشیش پلا کر انہیں "ارضی جنت" کا دھوکہ دیتا تھا
دم مارو دم
میں نے تو آج تک نہ کھیلی اور نہ ہی بنانے بارے سوچا ۔۔۔۔۔ سو مجھے تو دلچسپی نہیں ہے ۔کس کس کو کمپیوٹر گیمز میں دلچسپی ہے کیا کوی بنا بھی سکتا ہے
آپ نے صرف نام لکھا، میں نے تو جواب بڑا کر کے لکھا، یہ سب فیس بک پر موجود ہیںکیا یہ میری بات کا جواب تھا۔ ویسے آپ تو گیم کھیلتے ہی نہیں ان گیمز کا لنک
ڈان براؤن کے ناول میں تونہیں پڑھی تھی؟؟شاید یہ اساسن ۔ حشیشین کی متغیر شکل ہے ۔ نہ جانے کہاں کچھ وجہ تسمیہ پڑھی تھی یاد نہیں۔
اردو وکی پیڈیا اور انگریزی وکی پیڈیا پر بھی اس کا تذکرہ ہےڈان براؤن کے ناول میں تونہیں پڑھی تھی؟؟