زیک
مسافر
آپ سے ایک سوال پوچھا تھا کچھ پوسٹس پہلے۔اصل موضوع تو دفن ہو گیا؟
اور اصل موضوع پر بات کرنا چاہتے ہیں تو بہت یہی ہے کہ تعارف کی لڑی کھول لیں۔
آپ سے ایک سوال پوچھا تھا کچھ پوسٹس پہلے۔اصل موضوع تو دفن ہو گیا؟
میرا تعلق مشرقی افریقہ سے ہے۔آپ کے بقول آپ کیا ہیں؟
بندہ نا چیز کا کیا تعارف تعاریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایاآپ سے ایک سوال پوچھا تھا کچھ پوسٹس پہلے۔
اور اصل موضوع پر بات کرنا چاہتے ہیں تو بہت یہی ہے کہ تعارف کی لڑی کھول لیں۔
گویا آپ امریکی نہیں افریقی ہیں لگتے تو نہیں؟میرا تعلق مشرقی افریقہ سے ہے۔
ایک اور بندہ اور ناچیز! محفل بھری پڑی ہے ایسے نمونوں سے۔بندہ نا چیز کا کیا تعارف تعاریف اس خدا کی جس نے یہ جہاں بنایا
آپ بھی افریقی ہیں۔گویا آپ امریکی نہیں افریقی ہیں لگتے تو نہیں؟
یہیں ہومو سیپینز کی ابتدا کے مقام افریقہ میں ہی بریکیں کیوں لگا دیں؟ مغربی آسٹریلیا تک پہنچیں جہاں سنا ہے زندگی کا آغاز ہوا۔آپ بھی افریقی ہیں۔
ہومو سیپینز کے آغاز کے وقت یہی برِ اعظم تھے۔ جانوروں کے آغاز یا زندگی کے آغاز تک جائیں تو زمین کی شکل بھی کافی بدل جاتی ہے۔یہیں ہومو سیپینز کی ابتدا کے مقام افریقہ میں ہی بریکیں کیوں لگا دیں؟ مغربی آسٹریلیا تک پہنچیں جہاں سنا ہے زندگی کا آغاز ہوا۔
نام کچھ بھی ہوں لیکن کیا مقام موجودہ مغربی آسٹریلیا ہی ہے؟ وہیں سے آثار ملے ہیں کچھہومو سیپینز کے آغاز کے وقت یہی برِ اعظم تھے۔ جانوروں کے آغاز یا زندگی کے آغاز تک جائیں تو زمین کی شکل بھی کافی بدل جاتی ہے۔
کس نے کہا میں تو پاکستانی ہوں٪100آپ بھی افریقی ہیں۔
تازہ ترین ریسرچ یہی کہتی ہے مگر انتہائی پرانے آثار کچھ controversial بھی ہیں۔ آسٹریلیا کے علاوہ گرینلینڈ کے پاس بھی 3.5 سے 4 ارب سال پرانے زندگی کے آثار ملے ہیں۔نام کچھ بھی ہوں لیکن کیا مقام موجودہ مغربی آسٹریلیا ہی ہے؟ وہیں سے آثار ملے ہیں کچھ
کیا آپ پاکستان میں رہتے ہیں؟کس نے کہا میں تو پاکستانی ہوں٪100
پھر بھی دل ہے پاکستانیکیا آپ پاکستان میں رہتے ہیں؟
معلوم نہیں آپ کو کس بات کا ڈر ہے کہ ایسے گول مول جواب دے رہے ہیں۔پھر بھی دل ہے پاکستانی
میں تو ہمیشہ سے لمبے جوابوں کا عادی نہیںمعلوم نہیں آپ کو کس بات کا ڈر ہے کہ ایسے گول مول جواب دے رہے ہیں۔