محمد یعقوب آسی
محفلین
ہم اگر عرض کریں گے بھی تو وائرس ہو گاایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولے“ شوہر نے کہا
یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!
ہم اگر عرض کریں گے بھی تو وائرس ہو گاایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولے“ شوہر نے کہا
یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!
لگتا ہے یہ ’’بی وی‘‘ (برانڈڈ وائرس) اور شو ہر (اسے دکھاؤ) کا ’’ڈایا لاگ‘‘ (ڈایا میٹر یعنی قطر کی تفصیل) ہے۔ایک دن ”بیوی“ نے ”شوہر“ سے یہ غصے میں کہا
کمپیوٹر چل رہا میرے اشاروں پر نہیں!!
اُس اطاعت کرنے والے ”بھولے“ شوہر نے کہا
یہ تمھارا کمپیوٹر ہے ، کوئی شوہر نہیں!!
حددرجے دل چسپ تبصرہ۔۔۔لگتا ہے یہ ’’بی وی‘‘ (برانڈڈ وائرس) اور شو ہر (اسے دکھاؤ) کا ’’ڈایا لاگ‘‘ (ڈایا میٹر یعنی قطر کی تفصیل) ہے۔
شکریہ ، شکریہ ، بہت شکریہ!خوب خوب، بہت خوب!
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا عزیزہ ۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاتھینکیو انکل
جی انکل زندہ ہوں تو یہاں آئی نااااااااااااااااااااپنے زندہ ہونے کا ثبوت دیا عزیزہ ۔۔ بہت شکریہ ۔۔۔ ۔۔ ہاہاہاہہا
آپ کا جواب منطقی ہے۔ چلئے کچھ فائدہ تو ہوا حسابیات کا !!!جی انکل زندہ ہوں تو یہاں آئی نااااااااااااااااااا
آپ کا جواب منطقی ہے۔ چلئے کچھ فائدہ تو ہوا حسابیات کا !!!
اور بے کار کی محنت یوں ہوئی کہ ہم تو پہلے ہی اس بات کو تسلیم کر چکے ہیں، منطقی یا غیرمنطقی سے قطع نظر!