حسیب نذیر گِل
محفلین
ویسے تو انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹس فری کمپیوٹر کورسز مہیا کرتی ہیں۔کیا ہی اچھا ہو کہ آپ مشہور زمانہ سٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسروں سے تعلیم حاصل کریں اور وہ بھی بالکل مفت۔حیران ہونے کی بات نہیں ہے http://www.cs101-class.org/
ایک ایسی ہی ویب سائٹ ہے جس پر کمپیوٹر کے بیشمار اور دیگر انجنیئرنگ کے بڑے منظم طریقے سے کورسز کروائے جاتے ہیں اور ان میں زیادہ تر پروفیسرز سٹینفورڈ یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پر کورس شروع کرنے کی کوئی فیس نہیں ۔بس جائیں اپنا ای میل ایڈریس اور نام درج کرکے سائن اپ کریں اور کورس شروع۔