آن اور آف رکھنے کا فائدہ اور نقصانات بھی بتائیںہاہاہا۔ جناب یہ کوئی وائرس نہیں بلکہ اس d ڈروائیو یا پارٹیشن کا ذاتی سسٹم ری سائکل فولڈر ہے۔ اگر اسکو غائب کرنا چاہتے ہیں تو اس پارٹیشن میں سے ری سائیکل بن کو آف کردیں، جو کہ میرے نزدیک کوئی انتہائی اعلیٰ درجہ کا صارف ہی کر سکتا ہے!
عام لوگوں کو یہ آپشن آن ہی رکھنی چاہئے!
آن اور آف رکھنے کا فائدہ اور نقصانات بھی بتائیں
ویسے یہ اعلی درجہ کا صارف کون ہو تا ہے
لو جیمیرے کمپیوٹر میںوائرس ہے
اس کا پتہ مجھے نیرو کا استعمال کرنے سے لگا
نیرو کے ذریعہ سی ڈی برن کرنا تھی
اپنی Dجب میں نے براؤز کیا تو نیرو نے ایک فولڈر شو کیا RECYCLERکے نام سے
یہ کسی بھی طرح ڈیلیٹ نہیںہو رہا ہے
پلیز کو ئی مدد کرے