محمد شکیل عطاری
محفلین
السلام علیکم!
کمپیوٹر میں اردو / عربی زبان لکھنے پڑھنے کےقابل بنانے کے لئے کنٹرول پینل میں جا کر جو تبدیلیاں کی جاتی ہیں کیا وہ خود کار طریقے سے کسی اطلاقیے کی مدد سے ہو سکتا ہے؟ یا پھر کیا یہ کام ویژوئل بیسک پروگرامنگ کے طریقے سے کیا جا سکتا ہے؟ براہِ کرم رہنمائی فرمائیں!