شریف آدمی نے جواب دینا ہے۔ آپ کیوں بول رہے ہیں؟
اے وجی اے ، کنناں تے
عزیزی عزیزامین جی نیٹ ورک سیٹنگ کے ڈائیلاگ باکس کا عکس یہاں شیئر کریں۔
میرے خیال سے یہ ضروری نہیں ، اور یہ ممکن بھی نہیں لگتے وقت انٹرنیٹ سپورٹ نہیں کرتا جس سےسکرین شاٹ لینا شاید ممکن نہیں
آپکو کیا سمجھ آئی ہے ؟
بچُو میرے کو پنجابی آتی ہےآپکو کیا سمجھ آئی ہے ؟
بچُو میرے کو پنجابی آتی ہے
تسی کو نہیں پتا
پاپا تُساں پنجابی بانے او کہ پٹواری ، مکی نئی سمجھ اشنی بئیآساں کی بھی اشنی اے
اساں کی بی بھیاااآساں کی بھی اشنی اے
مینہ یعنی بارشدرویش بھیا یہ مینا کون ہے
مینا مانوں ہار کہ سجنا دل نہ مانے ہارلیکن انہوں نے تو مینا کا پوچھا۔