کمپیوٹنگ

الف نظامی

لائبریرین
نبیل نے کہا:
میں آج سے قریباً بیس سال پہلے پاکستان میں سائنس ڈائجسٹ اور عملی سائنس (الیکٹرانکس کا میگزین) لیا کرتا تھا۔ کراچی سے سید قاسم محمود سائنس میگزین بھی نکالتے تھے۔ اس کے لیے میں نے ایک cosmology پر مضمون بھی لکھا تھا جو کہ اصل میں انگریزی سے ترجمہ کیا گیا تھا۔
کیا یاد کرا دیا، میرے پاس بھی سائنس میگزین کی یادگار بوسیدہ سا“طبیعات نمبر“ موجود ہے۔ اب تو سائنس میگزین بند ہوگیا۔
آپ کا مضمون کون سے شمارے میں تھا اور کیا وہ اب آپ کے پاس موجود ہے اور اگر جواب ہاں میں ہے تو محفل پر متعارف کروائیے۔
 
Top