کمہار کے ساتھ ؛ مٹی کے برتن بنانا؛ دی کلے کرافٹ - the clay craft ؛ ویڈیو
الف نظامی لائبریرین اگست 14، 2013 #4 زبیر مرزا نے کہا: اسکول آف آرٹس میں کچھ کام کیا تھا - اب چاک اور بھٹی میسر نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب! چاک اور بھٹی کے بارے میں کچھ بتائیں۔
زبیر مرزا نے کہا: اسکول آف آرٹس میں کچھ کام کیا تھا - اب چاک اور بھٹی میسر نہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہت خوب! چاک اور بھٹی کے بارے میں کچھ بتائیں۔
زبیر مرزا محفلین اگست 14، 2013 #5 نظامی بھائی اسکول میں تھی میں اگر کراچی یونویرسٹی کے فائن آرٹس والوں کے کام ، چاک اور بھٹی کے تصاویر پیش کرنے اور وہاں موجود دوستوں سیلم صاحب اور کاشان سے رابطے کی کوشش کرتا ہوں
نظامی بھائی اسکول میں تھی میں اگر کراچی یونویرسٹی کے فائن آرٹس والوں کے کام ، چاک اور بھٹی کے تصاویر پیش کرنے اور وہاں موجود دوستوں سیلم صاحب اور کاشان سے رابطے کی کوشش کرتا ہوں