کم خرچ بالا نشیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ تو سنجیدہ ہی ہو گئیں، میرا کہنے کا یہ مطلب تو نہیں تھا۔ وہ تو ایسے ہی بات سے بات نکلتی گئی۔ ویسے اب آپ کو شعر و شاعری کے زمرے میں آ جانا چاہیے، بہت لمبی غیر حاضری ہو گئی ہے وہاں آپ کی۔
 

حجاب

محفلین
شاعری واقعی کافی دن ہوگئے نہیں لکھی :roll: لکھوں گی، سنجیدہ نہیں ہوئی اکثر لوگ جو مجھے نہیں جانتے اُن کو میرا لہجہ ضرور برا لگتا ہے ، خیر میں کون سا چھوڑدیتی ہوں بولنا :)
 
Top