ذاتی حملے کرتے ہوئے کچھ شرم اور کچھ حیا کیجیے ۔بی بی آپ کی دروغ گوئی اوج کمال کو پہنچ چکی۔ روز جزا آپ کا حساب عمران خان یا جنرل باجوہ نے نہیں لینا۔ انہوں نے کرپشن کی ہے تو ایک صفحے والی حکومت ان کی جائیدادیں بیچ کر ملکی خزانے میں جمع کرا دے۔ مگر ساتھ خود کو بھی احتساب کیلئے پیش کرے اور عوام کا ریلیف مہیا کرے۔ ۹۹ کمپنیاں پیزا کی بنا لیں، جہانگیر ترین کو سبسڈی کی مد میں نواز دیا اور آپ جیسے جاہلوں کو یہ بتا دیا کہ اورنج ٹرین کے سات کروڑ کے خسارہ کی وجہ سے ۱۹ کھرب کا قرضہ لے رہے ہیں۔