بهت هي كم ۔۔۔ هاها ها هازیادہ
شمشاد بھائی کی ناک 5 انچ لمبی ہے۔ کم یا زیادہ؟
ایک ہفتے سے بھیکم
ناعمہ اور تبسم مجھ سے ناراض میں ایک ہفتہ لگائیں گی ۔ کم یا زیادہ ؟
آپ کو لگا تا ہے کے میں آپ سے ایک ہفتہ ناراض رہوں گیکم
ناعمہ اور تبسم مجھ سے ناراض میں ایک ہفتہ لگائیں گی ۔ کم یا زیادہ ؟
زیادہیہ لوگ جوب دے کر بغیر اگلا سوال کیئے کیوں نکل جاتے ہیں؟
سب کے سب ہمار جتنے نکمے ہیں۔ کم یا زیادہ؟
کمزیادہ
شمشاد بھائی ہر کسی کو دھمکی دے تے ہیں کم یا زیادہ
کم
تبسم بٹیا رانی آج ایک درجن مسکرائیں۔ کم یا زیادہ؟
زیادہ۔کم
سعود لالہ نے آج پندرہ روٹیاں کھائیں
کم یا زیادہ ؟
کمزیادہ
ناعمہ نے عائشہ کو پانچ تھپڑ مارے
زیادہ
ناعمہ نے عائشہ کو پانچ تھپڑ مارے
کم
مقدس نے آج کوئی کام نہیں کیا
کم یا زیادہ ؟
کم۔کم
ہائے اللہ جی ! سب لوگ مجھے لگنے والے تھپڑوں کے بارے میں پوچھ رہے ہیں اب یہ کم ہے زیادہ ۔۔مجھے نہیں پتا کیسے کھیلنا ہے؟
زیادہکم۔
آج ننھی پری نے ڈیڑھ سو دفعہ "ہائے اللہ جی" کہا۔۔۔ کم یا زیادہ؟
زیادہ
بھیا "ہم کو کیا پتا ؟" میرے سے زیادہ یوز کرتے ہیں کم یا زیادہ ؟
میں صحیح کھیل رہی ہوں ناں ؟
کم۔
فہیم بھائی کے بال تین فٹ لمبے ہیں۔۔۔ کم یا زیادہ؟
کم ۔
میں ساری رات خواب میں روتی رہی۔
کم یا زیادہ ؟