اے خان
محفلین
اللہ سے خیر کی امید رکھتے ہیں.درست فرما رہے ہیں آپ، اپنی تخیل کی آنکھ سے بالکل صحیح اور صاف دیکھ رہے ہیں آپ، پسند کی شادی میں پانچ چھ سال بعد ایسے حالات قطعی پیش نہیں آتے، بلکہ پانچ چھ مہینے بعد ہی آ جاتے ہیں
اللہ سے خیر کی امید رکھتے ہیں.درست فرما رہے ہیں آپ، اپنی تخیل کی آنکھ سے بالکل صحیح اور صاف دیکھ رہے ہیں آپ، پسند کی شادی میں پانچ چھ سال بعد ایسے حالات قطعی پیش نہیں آتے، بلکہ پانچ چھ مہینے بعد ہی آ جاتے ہیں
جی بالکل آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہیں.شادی ایک زبردست اور بہترین نعمت ہے۔
پسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.خان بھیا پسند کی شادی میں حالات اس سے بھی بُرے ہوتے ہیں ۔ آپ ذرا ڈراموں اور فلموں کی دُنیا سے باہر نکل کے آئیں تو پتہ چلے گا کہ عاشق ہونے اور شوہر ہونے میں فرق ہوتا ہے ۔
یہ آپ کے اماں ابا والا دور نہیں جو بیگمات کو خدا نخواستی یہ کام کرنے پڑیں گے ۔ آج کل ذرا حالات میں تبدیلی آچکی ہے ۔ جملوں نے رخ یہ اختیار کر لیا ہےمجھے شادی والا ماحول پسند ہوتا ہے.
شادی کے جب بیوی یہ کہے
جان آج کتنے تھک گئے ہیں آپ . سر دبا لیتی ہوں.
اور ہاں یہ گرم دودھ بھی پی لینا.
صبح صبح جب قمیض یا شرٹ کا اوپر والا بٹن بیوی اپنے ہاتھوں سے بند کرے.
شام کو آکر جب بیوی بڑے پیار سے آپ کے جوتے اتارے.
وی وی چوہدری صیب اب میں آپ کو اور کیا بتاؤں. شادی شدہ ہونے کے فوائد.
کنوارے بیچارے
شاید کہیں کوئی ایسی مل جائے جیسی لوگ بتاتے ہیں یا فلموں والے دکھاتے ہینچوہدری صاحب ذرا دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیں، اگر کنوارہ رہنے کے اتنے ہی فوائد ہیں اور شادی کے اتنے ہی نقصانات ہیں جتنے آپ کنواروں کی تفننِ طبع اور شادی شدوں کی ضیافتِ طبع کے لیے بتا رہے ہیں تو پھر یہ "دو تین چار" کی تلاش کیا ہے؟
اے لو جی ۔ کر لو گلپسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.
تو اور کیا مطلب ہے ؟پسند کی شادی سے یہ نہیں مراد کہ میں جس کا عاشق ہوں اسی سے ہی شادی کرلوں.
سب بیویاں ایک جیسی نہیں ہوتی.یہ آپ کے اماں ابا والا دور نہیں جو بیگمات کو خدا نخواستی یہ کام کرنے پڑیں گے ۔ آج کل ذرا حالات میں تبدیلی آچکی ہے ۔ جملوں نے رخ یہ اختیار کر لیا ہے
آپ تھک گئے ہیں ۔ چلیئے آپ کو بھی تھکاوٹ کا مفہوم پتہ چلا میں تو روز ایسے ہی تھک جاتی ہوں ۔
پلیز دودھ چولہے پہ رکھ دیں ۔ گرم ہوجائے تو پی لیجیئے گا ۔
جس شرٹ کا بٹن ٹوٹا ہے وہی پہننی ہے ؟ کوئی اور پہنئیے اور شام کو درزی سے بٹن لگوا لیجیئے گا ۔
بیٹا یہ ندیم شبنم کا دور نہیں نہ ہی زیبا محمد علی کا ۔
مطلب جو مجھے پسند ہو ضروری تو نہیں کہ میں ان کا عاشق ہوں.تو اور کیا مطلب ہے ؟
والدین کی پسند مراد ہے تو اطلاعاََ عرض ہے کہ اسے ارینج میرج کہتے ہیں
میں نہیں مانتا. ارینج میریج میں شاید ایسا ہو لیکن پسند کی شادی سے ایسی توقع نہیں ہے
ان بھیا پسند کی شادی میں حالات اس سے بھی بُرے ہوتے ہیں ۔ آپ ذرا ڈراموں اور فلموں کی دُنیا سے باہر نکل کے آئیں تو پتہ چلے گا کہ عاشق ہونے اور شوہر ہونے میں فرق ہوتا ہے ۔
خان بھیا سب جگہ پہ پسند کی شادی کی ہی بات ہو رہی ہے ۔۔درست فرما رہے ہیں آپ، اپنی تخیل کی آنکھ سے بالکل صحیح اور صاف دیکھ رہے ہیں آپ، پسند کی شادی میں پانچ چھ سال بعد ایسے حالات قطعی پیش نہیں آتے، بلکہ پانچ چھ مہینے بعد ہی آ جاتے ہیں
اب یہ فرق بھی واضح کر دیں کہ پسند کی شادی اور عاشق ہو کے شادی کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے ؟؟مطلب جو مجھے پسند ہو ضروری تو نہیں کہ میں ان کا عاشق ہوں
بیویوں کا پتہ نہیں لیکن تمام عورتیں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ ٹیڑھی پسلی سے پیدا ۔سب بیویاں ایک جیسی نہیں ہوتی.
پسند کی شادی سے مراد جو لڑکی آپ کو اچھی لگتی ہو. آپ گھر میں والدین سے کہیں کہ مجھے فلاں لڑکی پسند ہے. اور گھر والے آپ کی شادی ان سے کردے تو یہ تو ہوئی پسند کی شادی.خان بھیا سب جگہ پہ پسند کی شادی کی ہی بات ہو رہی ہے ۔۔
اب یہ فرق بھی واضح کر دیں کہ پسند کی شادی اور عاشق ہو کے شادی کرنے میں کیا فرق ہوتا ہے ؟؟
نہیں ہوتی. میں نے بہت سے عورتوں کو دیکھا ہے. بہت ہی صابر حوصلے والی اور خاندان سے محبت کرنے والیبیویوں کا پتہ نہیں لیکن تمام عورتیں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ ٹیڑھی پسلی سے پیدا ۔
کے پی کے میں اس کا امکان بھی ذرا کم ہے ۔ عاشق بننے کا ۔پسند کی شادی سے مراد جو لڑکی آپ کو اچھی لگتی ہو. آپ گھر میں والدین سے کہیں کہ مجھے فلاں لڑکی پسند ہے. اور گھر والے آپ کی شادی ان سے کردے تو یہ تو ہوئی پسند کی شادی.
عاشقی تو بہت اوپر کی بات ہے. میں عاشق نہیں ہوں اور نہ ہی بن سکتا ہوں.
تجربہ بولتا ہے ۔نہیں ہوتی. میں نے بہت سے عورتوں کو دیکھا ہے. بہت ہی صابر حوصلے والی اور خاندان سے محبت کرنے والی
کے پی کے میں کیا دوسری دنیا والے لوگ بستے ہیںکے پی کے میں اس کا امکان بھی ذرا کم ہے ۔ عاشق بننے کا ۔
اس میں کوئی شک نہیںتجربہ بولتا ہے ۔
نہیں پر وہاں لڑکی کے ابا پستول سے بڑا انس رکھتے ہیں ۔کے پی کے میں کیا دوسری دنیا والے لوگ بستے ہیں
عاشق پھر ابا سے بھی ایک ہاتھ آگے ہوتے ہیں.نہیں پر وہاں لڑکی کے ابا پستول سے بڑا انس رکھتے ہیں ۔
نتیجہ دونوں صورتون میں خون ریزی ہے ۔ اس لئیے عشق معشوقی کا چکر کم ہی چلتا ہے ۔عاشق پھر ابا سے بھی ایک ہاتھ آگے ہوتے ہیں.