کنگنا

تیشہ

محفلین
لیجئے اک بار پھر فرزانہ نے سب کو سلام کہا ہے ، :p اور وہ سب کو بہت مس کر رہی ہیں ، انکا صرف اردو ویب کا ہی پیج اوپن نیہں ہوتا باقی سب کچھ آتا ہے ، :D کہہ رہی ہیں کہ کبھی کبھی میں لوگ آن ہو بھی جاتی ہوں مگر جیسے ہی کچھ پڑھنے کو کلک کرتی ھوں تو یہ ساری سائٹ ہی جاتی ہے ، پھر نیہں آتی وہ بس اسکا پہلا پیج ہی دیکھ دیکھ کے گذارہ کر رہی ہیں :p

کہہ رہی کہ اف ، اتنے مزے مزے کے جواب دیتے ہیں سارے اور میں پڑھھ بھی نیہں پاتی :oops: :cry:
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ باجو پیغام رسانی کا

ہماری طرف سے بھی نیک خواہشات پہنچا دیں اور کہیں کہ کوئی اور کمپیوٹر استعمال کر کے دیکھ لیں یا پھر جگہ بدل کر دیکھ لیں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شکریہ باجو پیغام رسانی کا

ہماری طرف سے بھی نیک خواہشات پہنچا دیں اور کہیں کہ کوئی اور کمپیوٹر استعمال کر کے دیکھ لیں یا پھر جگہ بدل کر دیکھ لیں۔


لئیجے میرا ، اور فرزانہ کا ایک ساتھ پروگرام بن رھا ہے انہی آنے والی چھیٹھوں میں ، سویئزر لینڈ ، پیرس ،کا،
دونوں ایک ساتھ جائیں گے فیملی کے ساتھ ، ذرا کمپنی رہے گی مزہ بھی ،
یہاں سے کوئی ہمارے ساتھ چلنا چاہے تو آجاؤ ،
 

شمشاد

لائبریرین
باجو ان کو ڈھونڈ کر لائیں، اگر ان کا کمپیوٹر ٹھیک نہیں ہوا تو اہلِ محفل چندہ کر کے ان کو نیا کمپیوٹر لے دیتے ہیں کیونکہ فرزانہ صاحبہ محفل کا اچھا اثاثہ ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
باجو ان کو ڈھونڈ کر لائیں، اگر ان کا کمپیوٹر ٹھیک نہیں ہوا تو اہلِ محفل چندہ کر کے ان کو نیا کمپیوٹر لے دیتے ہیں کیونکہ فرزانہ صاحبہ محفل کا اچھا اثاثہ ہیں۔


لیجئے فرزانہ کا آج خود فون آگیا ، :) بالکل ٹھیک ہیں اور کمپیوٹر ابھی تک پرابلم میں ہے ،
سب کو سلام دے رہی ہیں ،
 

تیشہ

محفلین
لیں آج فرزانہ نے خود ھی فون کر لیا ، بلکل ٹھیک ھیہں ، نیٹ پرابلم وہی ہے ابھی تک ،
 

شمشاد

لائبریرین
جی آپ بھی تو اراکینِ محفل میں سے ہی ہیں تو آپ کو بھی سلام کہا ہے ناں۔ اس میں حیران ہونے کی کیا بات ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
تو کیا فرزانہ صاحبہ نے 9 دفعہ فون کیا تھا جو آپ نے 9 دفعہ پوسٹنگ کی ہے :) :lol:

پہلے ایک بھی پوسٹ نیہں ہورہی تھی تنگ آکے میں چلی آئی اور اب اک ساتھ اکھٹی ہوگئیں ، :?

چلیں اچھا ہے ناں اگلی پچھلی ساری کسریں نکل گئی ہیں۔
 

F@rzana

محفلین
میں واپس آگئی ہوں کنگن اور چوڑیاں لے کر شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔

لینے تو سونے کے گئی تھی پر انھوں نے کہا کہ سونا سعودی عرب کا اچھا اور سستا ہوتا اس لئے شمشاد بھائی سے فرمائش کردو۔۔۔۔۔۔
فورا پوری ہوجائے گی۔

تب تک میں نے دوسری جیولری سے کام چلانا ہے،
آپ کی وجہ سے “فوٹو بکٹ“ کا استعمال کر رہی تھی،تاکہ آپ بھی تصویریں دیکھ سکیں، اب اس نے جواب دے دیا ہے۔ ۔ ۔۔۔۔

ساری محنت اکارت اور سارا قصور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کی وجہ سے یہ سروس استعمال کی جارہی تھی نا :roll:
 
Top