مطلب کینیڈین نیوی میں ہیںپھر فوجی کیوں کہا؟
کیا چھپے رستم نکلے،ایک بات جس سے شاید باقی محفلین متفق نہ ہوں پر میری اپنی سوچ یہی ہے کے پاکستانی بندے کے لیے یہی بہتر ہے کے پاکستانی فوجی بنے، بیرون ملک باقی تمام شعبوں میں ٹھیک ہے سواے فوج کےمطلب کینیڈین نیوی میں ہیں
میرا اپنا بھائی نارویجن افواج میں ہے۔ آپکو بیرون ممالک کی افواج میں بھرتی ہونے سے کیا تکلیف ہے؟کیا چھپے رستم نکلے،ایک بات جس سے شاید باقی محفلین متفق نہ ہوں پر میری اپنی سوچ یہی ہے کے پاکستانی بندے کے لیے یہی بہتر ہے کے پاکستانی فوجی بنے، بیرون ملک باقی تمام شعبوں میں ٹھیک ہے سواے فوج کے
جی بالکل۔ اگر سعودی عرب کیخلاف بھی جنگ کرنا پڑی تو کریں گے۔ کسی بھی مقام کو دہشت گردوں سے پاک کرنا ہر قومی فوج کی ذمہ داری ہونی چاہئے۔ایک بات بتایں اگر نارویجن فوج کا دستہ یمن۔ عراق۔ یا افغانستان گیا تو آپ کے بھائی جان کیا کریں گے؟ ممکن ہے کوئی بھی اسلامی ملک؟
۔جی بالکل۔ اگر سعودی عرب کیخلاف بھی جنگ کرنا پڑی تو کریں گے۔ کسی بھی مقام کو دہشت گردوں سے پاک کرنا ہر قومی فوج کی ذمہ داری ہونی چاہئے۔
جس جس بیرونی ملک میں پاکستانی رہیں گے، اگر وہ اس ملکی قومیت اختیار کر چکے ہیں تو انکی افواج میں شمولیت قانوناً لازمی جز بن جاتا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں بعض اوقات جیل بھی ہو جاتی ہے۔ بہر حال ہر ملک کے اپنے قوانین ہیں اور ناروے میں کم از کم ہر شہری کیلئے فوج کی ٹریننگ حاصل کرنا لازم ہے۔یہ شاید پہلی پوسٹ ہے جس سے آپ متفق ہوئے حلانکہ معاملہ بہت نازک تھا جزاک اللہ
ڈرونز کا استعمال زیادہ تر اسرائیلی اور امریکی افواج ہی کوکرتے دیکھا گیا ہے۔۔
گہیوں کے ساتھ گھن بھی پیس جاتا ہے ڈرون میں معصوم بچوں کی جانیں بھی چلیں جاتیں ہیں جبکہ ضرب عصب میں ڈرون استعمال نہیں ہوتا
باقیوں کو ڈاکٹر نے پرہیز لکھا ہے؟کینڈا میں میں مکمل آزادی ہے، ناروے والے بیسک ٹریینگ ہی لیں مزید آگے بڑھنا مرضی پر ہےجس جس بیرونی ملک میں پاکستانی رہیں گے، اگر وہ اس ملکی قومیت اختیار کر چکے ہیں تو انکی افواج میں شمولیت قانوناً لازمی جز بن جاتا ہے۔ خلاف ورزی کی صورت میں بعض اوقات جیل بھی ہو جاتی ہے۔ بہر حال ہر ملک کے اپنے قوانین ہیں اور ناروے میں کم از کم ہر شہری کیلئے فوج کی ٹریننگ حاصل کرنا لازم ہے۔
ڈرونز کا استعمال زیادہ تر اسرائیلی اور امریکی افواج ہی کوکرتے دیکھا گیا ہے۔
یہاں بھی بیسک ٹریننگ لازمی ہے۔ باقی آپکی اپنی مرضی اور قوت فیصلہ پر منحصر ہے کہ آپ کیا کرنا چاہتے ہیں۔ فی الحال میرا بھائی بیسک ٹریننگ لے رہا ہے۔ سال کے بعد پتا چلے گا کہ آگے جانا چاہتے ہے کہ نہیں۔باقیوں کو ڈاکٹر نے پرہیز لکھا ہے؟کینڈا میں میں مکمل آزادی ہے، ناروے والے بیسک ٹریینگ ہی لیں مزید آگے بڑھنا مرضی پر ہے
جو پاکستانی فوجیوں نے 1970 میں اردن میں کیا تھا اس سے تو بہتر ہی کریں گے۔ایک بات بتایں اگر نارویجن فوج کا دستہ یمن۔ عراق۔ یا افغانستان گیا تو آپ کے بھائی جان کیا کریں گے؟ ممکن ہے کوئی بھی اسلامی ملک؟
مجھے ہسٹری سے کوئی دلچسپی نہیںجو پاکستانی فوجیوں نے 1970 میں اردن میں کیا تھا اس سے تو بہتر ہی کریں گے۔
سقوط ڈھاکہ کے وقت پاک فوج جو اپنے ہی لوگوں کیخلاف کالے کرتوت کرتی رہی ہے اسکے مقابلے میں اردن کا ایڈونچر تو کچھ بھی نہیں:جو پاکستانی فوجیوں نے 1970 میں اردن میں کیا تھا اس سے تو بہتر ہی کریں گے۔