کوئز ۔ ماہ اگست کے سلسلہ میں‌کوئز

میرا خیال ہے عارف بھائی کوئز سیکشن میں کوئی پرابلم ہے، یا پھر ابھی تک کسی منتظم نے اس کی منظوری نہیں‌دی ہے۔ منتظمین کی اس طرف توجہ دلانی چاہیے۔
 

تعبیر

محفلین
کوئز حل کرنے کا شکریہ، یہ اس وقت ظاہر ہوگا جب کوئی منتظم اسے منظور کرے گا۔
وہاں یہ لکھ ہوا پیغام آتا ہے :(
 

ماوراء

محفلین
یہ کوئز تب شو ہو گا جب کوئی منتظم اسے منظور کرے گا۔ عمران آپ زیک یا شمشاد بھائی کو ذاتی پیغام میں اطلاع دے دیں۔
 
Top