قیصرانی
لائبریرین
بھائی انیس الرحمن بھی ہمارے ہم شوق ہیںبچپن میں کرنل جم کاربٹ کینتھ انڈرسن اور قمر نقوی کی کوئی کتاب نہیں چھوڑی ابھی بھی پی ڈی ایف میں کچھ کتب محفوظ ہیں
کرنل جے ایچ پیٹرسن کی تساؤ کے آدم خور میری پسندیدہ کتاب ہے
میں نے کینتھ اینڈرسن کی کتاب Nine maneaters and a rogue، جم کاربٹ کی ٹمپل ٹائیگر اور مین ایٹرز آف کماؤں کا ترجمہ کیا ہے۔ محفل پر بھی شاید موجود ہے کہیں۔ اس کے علاوہ بہت ساری کتب ہیں جو مسلسل بار بار پڑھتا رہتا ہوں۔ ساؤ کے آدم خور اچھی کتاب ہے لیکن چونکہ کرنل پیٹرسن شروع سے شکاری نہیں تھے، اس لئے ان کا انداز بیان اتنا دلچسپ نہیں لگا۔ تاہم پسند اپنی اپنی