زین
لائبریرین
کوئٹہ میں گزشتہ تین روز سے کیبل پر ٹی وی چینلز کی نشریات بند ہیں جس کی وجہ ریلوے حکام کی جانب سے کیبل کی تاریں کاٹناہے ۔
کیبل آپریٹرز نے بتایا ہے کہ ریلوے حکام ریلوے پر سے گزرنے والی فی تار پر ڈیڑھ لاکھ روپے سالانہ چارجز مانگ رہے ہیں تاہم کیبل آپریٹرز نے کہا ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم ادا نہیںکرسکتے ۔
تین روز سے ٹی وی چینلز خصوصآ نیوز چینلز بند ہونے کے بعد کوئٹہ کے شہریوںنے سکھ کا سانس لیا ہے
تاہم انڈین ٹی وی چینل سٹار پلس کے ڈرامے باقاعدگی اور شوق سے دیکھنے والی خواتین کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں اور بعض نے کھانا پینا بھی بند کردیا ہے