محسن وقار علی
محفلین
ٹیگ کرکے ایڈٹ کرنے پر بھی ملتا ہے کیا؟؟ہمیں تو ملتا ہے۔
یہاں جو ٹیگ کیا،ملا کیا؟؟
ٹیگ کرکے ایڈٹ کرنے پر بھی ملتا ہے کیا؟؟ہمیں تو ملتا ہے۔
اس پیغام کا اقتباس لیا تھا اس کی اطلاع ملی۔ اگر اس طرح کی دو اطلاعات ایک ہی پیغام کے لیے متصادم ہوں تو شاید ٹیگ والی اطلاع رد کر دی جاتی ہے۔ٹیگ کرکے ایڈٹ کرنے پر بھی ملتا ہے کیا؟؟
یہاں جو ٹیگ کیا،ملا کیا؟؟
جی جناب!اوکے۔تو کیا یہ ٹیگ ملا؟؟
محسن بھائی بہت بہت شکریہ!موسم کی شدت سے متاثر دو درخت اپنی تنہائی بیان کر رہے ہیں۔ فوٹو: اورنگزیب حنیف
پسندیدگی کا شکریہمحسن بھائی بہت بہت شکریہ!
ممکن ہو تو کوئٹہ شہر کی تصاویر پوسٹ کیجیے۔
میری بیوی کا ددیہال کوئٹہ میں تھا۔ ہمارے دادا سسر کوئٹہ میں رہتے تھے۔
ہائے۔۔۔۔پسندیدگی کا شکریہ
میرا تو کبھی کوئٹہ جانا ہی نہیں ہوا
البتہ امجد میانداد یا پھر زین یا ذوالقرنین آپ کی اس سلسلے میں مدد کر سکیں گے
اس سلسلے میں سب سے زیادہ زین بھائی ہی مدد کر سکتا ہے کیونکہ وہ کوئٹہ کے قلب میں رہائش پذیر ہیں۔ میں کوئٹہ کے مضافات میں رہتا ہوں۔ البتہ اگر فارقلیط رحمانی کا دل چاہتا ہو تو ان جگہوں کی تصاویر پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں جہاں ان کے سسر صاحب کا مکان ہے۔پسندیدگی کا شکریہ
میرا تو کبھی کوئٹہ جانا ہی نہیں ہوا
البتہ امجد میانداد یا پھر زین یا ذوالقرنین آپ کی اس سلسلے میں مدد کر سکیں گے
ایکسپریس والوں نے لنک تبدیل کر د یے تھےبہت عمدہ تصویریں۔ چند تصاویر نظر نہیں آ رہی۔
اس سلسلے میں سب سے زیادہ زین بھائی ہی مدد کر سکتا ہے کیونکہ وہ کوئٹہ کے قلب میں رہائش پذیر ہیں۔ میں کوئٹہ کے مضافات میں رہتا ہوں۔ البتہ اگر فارقلیط رحمانی کا دل چاہتا ہو تو ان جگہوں کی تصاویر پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں جہاں ان کے سسر صاحب کا مکان ہے۔
اور ہم نے درست کر دئیے ہیں وہ لنک۔ اب تصاویر دکھائی دے رہی ہیں۔ایکسپریس والوں نے لنک تبدیل کر د یے تھے
میں نے رپورٹ کر دیے ہیں
ضرور شئیر کیجیے تصاویر
شکریہ ساجد بھائیاور ہم نے درست کر دئیے ہیں وہ لنک۔ اب تصاویر دکھائی دے رہی ہیں۔