اور آپ کی آواز کو کس سے تشبیہ دی جاتی ہے امین بھیا ۔۔؟شروع شروع کے دنوں میں اس کی آواز کو کشور کمار سے تشبیہ دی جاتی تھی ۔۔۔ اب اس نے اپنا الگ مزاج دریافت کر لیا ہے
اور آپ کی آواز کو کس سے تشبیہ دی جاتی ہے امین بھیا ۔۔؟
بھیا آپ کی آواز بھی بہت اچھی ہے۔پھٹا بانس
آپ کی آواز کبھی سنیں گے تو کچھ کہہ سکتے ہیں۔پھٹے ہوئے بانس جیسی آواز تو ہماری ہے
ابھی کونسے آسمان تک پہنچے بھیا ۔۔؟ہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔ اتنی تعریفوں کے بعد تو ہمارا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ جائے گا
شئیور آپیآپ کی آواز کبھی سنیں گے تو کچھ کہہ سکتے ہیں۔
آواز بھی اچھی اور دیکھنے میں ٹھیک ٹھاک ہے۔ویسے علی ظفر ان چند گلوکاروں میں سے ایک ہے جنہیں گائیکی کی سمجھ ہے۔۔۔ آواز بھی بہت اچھی ہے اس کی۔۔
ایک منٹ پیارے بھیاہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔ اتنی تعریفوں کے بعد تو ہمارا دماغ ساتویں آسمان پر پہنچ جائے گا
ہی ہی ہی ہیآواز بھی اچھی اور دیکھنے میں ٹھیک ٹھاک ہے۔
ہی ہی ہیہی ہی ہی ہی
ہی ہی
ہی ز ہینڈسم
میں بھی یہی کہتی ہوں آپی
ڈانٹ نہ پڑ جائے کہیںہی ہی ہی
اسی لیے تو سچ میں کہا تھا بھیاابھی تک تو زمین پر ہی ہے دماغ کیوں کہ میں خاصا حقیقت پسند ہوں
ہی ہی ہی ۔۔ڈانٹ نہ پڑ جائے کہیں
بھاگ نکلتی ہوں یہاں سے
ہی ہی
میں ناں تیمور کو کہتی ہوں کہ وہ والا ایکتر اتنا ہینڈسم ہے
اس کی آئیز کتنی پیاری ہیں
وہ ناں ٹی وی ہی بند کر دیتے ہیں
ہی ہی ہی ہی