کوئی ایسا سافٹ ویئر جو ہجری سال کو شمسی سال میں کنورٹ کر سکے

احسان اللہ

محفلین
مجھے کوئی ایسا سافٹ ویئر چاہیے
جو ہجری سال کو شمسی میں کنورٹ کر سکے
آف لائن
میرا مقصد یہ ہے ،کہ میں تاریخ اسلام کے کسی واقعے کو ہجری سال کے مطابق لکھ سکوں ،جیسے 20ہجری میں پورا ایران مسلمانوں کے قبضے میں آچکا تھا ،پھر 900 میں ہجری میں جو ہوا ،1000ہجری میں جو ہوا ،اس کو بھی شمسی کے حساب سے لکھنا چاہتا ہون

کیا اس کو بغیر سافٹ وئیر کے بھی کرنا ممکن ہے
میں نے اس کیلئے کافی کو شش کی ،لیکن درست نہیں کر سکا
مثلا شمسی سال تقریبا 365 دن کا ہوتا ہے جبکہ ہجری سال تقریبا355دن کا ہوتا ہے
یعنی ہر سال دس دن کا فرق
اور تین سال بعد ایک ماہ کا فرق
جبکہ چھتیس سال بعد 1سال کا فرق
ہر 180 سال بعد 5سال کا فرق
ہجری سال میں 571 جمع کر یں اور اور پھر ایک سو 180 سال بعد 5 سال جمع کیے مگر کچھ فرق رہ جاتا ہے
برائے کرم جس کی ریاضی اچھی ہو،وہ اس کا جواب دے
 
arifkarim

معطل

اگر آف لائن چاہیے تو اسے چیک کر لیں:
http://www.softpedia.com/get/Office.../Hijri-Gregorian-Calendar-and-Converter.shtml
 
طالب سحر

محفلین
اسد نے جو ویب سائٹس بتائی ہیں، اُسی طرح کی ایک ویب سائٹ یہ بھی ہے: http://www.fourmilab.ch/documents/calendar/
(یہ ویب سائٹ AutoCAD کے خالق جان واکر نے ورلڈ وائڈ ویب کے شروع کے زمانے میں بنائی تھی، چنانچہ اس کا ڈیزائن ابھی تک پرانے زمانے والا ہے۔) مذکورہ صفحے کو آپ اپنے کمپیوٹر پر Ctrl+S کر کے محفوظ کرسکتے ہیں، تا کہ آف لائن استعمال کرسکیں۔

اگر آپ اس کام کے لئے کوئی کتاب استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ضیا الدین لاہوری صاحب کی "جوہرِ تقویم" (ناشر: ادارہ ثقافت اسلامیہ) مجھے بہت معیاری کتاب لگتی ہے۔
 
آخری تدوین:

احسان اللہ

محفلین
اسلامک سٹی کے آن‌لائن کنورٹر (html/javascript) کو اپنے کمپیوٹر پر بطور html فائل محفوظ کر لیں اور آف‌لائن استعمال کریں۔

جے تھومن کے آن‌لائن کنورٹر (html/javascript) کو اپنے کمپیوٹر پر بطور html فائل محفوظ کر لیں اور آف‌لائن استعمال کریں۔
اسلامک سٹی والا سب سے بہترین ہے ،وہ کام کر رہا ہے آسانی سے جزاک اللہ خیرا
 
Top