تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟

زین

لائبریرین
ابھی سے کافی کچھ سمجھ آنا شروع ہو گیا ہے جی سوائے محفلین کی آپس کی رشتہ داریوں کے۔ کوئی اس سلسلے میں یہاں رہنمائی کر دے تو بھلا ہو گا۔
فیصل آباد سے ناعمہ بہنا اورعائشہ بہنا آپس میں بہنیں ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی دوست (شاکر بھائی) بھی محفل کے ممبر ہیں۔
مہ جبین آپی کے فرزند محمد امین بھائی بھی رکن محفل ہیں
خرم بھائی اور بنت شبیر بہن بھائی ہیں
مزید شمشاد بھائی بتائیں گے
 
خرم شہزاد خرم۔ان کی بیگم بھی نازپری کے نام سے موجود ہیں
 
فیصل آباد سے ناعمہ بہنا اورعائشہ بہنا آپس میں بہنیں ہیں ۔ ان کے بڑے بھائی دوست (شاکر بھائی) بھی محفل کے ممبر ہیں۔
مہ جبین آپی کے فرزند محمد امین بھائی بھی رکن محفل ہیں
خرم بھائی اور بنت شبیر بہن بھائی ہیں
مزید شمشاد بھائی بتائیں گے
ماشاءاللہ، بہت اچھی بات ہے، اس طرح ایک بہتر ماحول بنا رہتا ہے، جب گھر کے بڑے چھوٹے افراد کسی محفل میں شریک ہوں۔
 
تعبیر

محفلین
وعلیکم السلام
میں محفل کی لیٹ لطیف ہوں اس لیے دیر سے ہر کام کرتی ہوں :p
آپ کے شوق کافی دلچسپ ہیں اور محفل پر آپ کی کافی پوسٹس بھی دیکھیں ہیں جو کہ کافی شاندار ہیں۔
میری طرف سے لیٹ خوش آمدید :)
 
بہت شکریہ جی، لیٹ سہی پرآمد تو خوش ٹھہری نا دید کی،
حوصلہ افزائی کا شکریہ
 
Top