کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

فا ر و ق

محفلین
کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

1bahrain.jpg


2bahrain.jpg


5muharaqbrige.jpg
 

فا ر و ق

محفلین
شمشاد بھائی خوشی ہوئی جان کر
دوستی کرتے ہیں کیا مجھ سے!
پوچھنے کا طریکا اچھا تو نیہں مگر منفرد ضرور ہے
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی یہاں سب ایکدوسرے کے دوست ہی ہیں۔ اس لحاظ سے آپ بھی دوست ہی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم ہم گھومنے پھرنے جاتے تھے۔
الخبر شہر سے پانچ کیلومیٹر کی دوری سے بحرین والا پُل شروع ہو جاتا ہے جو گیارہ کیلومیڑ سعودی عرب کی حدود میں ہے اور اتنا ہی بحرین کی حدود میں۔ سفر میں زیادہ سے زیادہ آدھ گھنٹہ لگتا ہے لیکن امیگریشن میں ایک گھنٹے سے پانچ چھ گھنٹے بھی لگ سکتے ہیں کہ رش پر منحصر ہے۔
 

فا ر و ق

محفلین
Bahrain Causeway or King Fahd Causeway is in all probability the most impressive road construction project of all in Bahrain. It is found that the construction of the King Fahd Causeway is linking up the island of Bahrain with the Saudi Arabian terra firma. The agreement for the construction was signed on July of year 1981 and o n the very day of 11th November of the year of 1982, the foundation stone of the bridge was jointly placed by King Fahd and Sheikh Isa bins Salman Al-Khalifa who was the contemporary the ruler of Bahrain. This Bahrain Causeway is a four-lane highway, with about 25 meters of width and approximately 26 kilometers of length.

The entire costing and the expense of the construction work about US$ 1.2 billion were contributed by the Kingdom of Saudi Arabia. This fabrication process of Bahrain Causeway was accomplished in the year of 1986 and next the Causeway was opened up for the traffic at the last part of the year.

The statistics of 2001 suggests that more or less 2.7 million cars, transporting over 10 million of commuters, had used this Bahrain Causeway.

The four-lane road (with forty ft) is of 25 kilometers of length. Five bridges with an average length of 40,781 ft were constructed using about 350,000 cubic meters of concrete in addition to 147,000 metric tons of unbreakable steel material.
The Bahrain causeway comprises with three segments, an assemblage of three bridgeworks from Khobar to the artificial island on the country of Saudi Arabia towards the border of Bahrain, including the longest bridge.
 

فا ر و ق

محفلین
جناب fahim صاحب کراچی تو پھر کراچی ہے بہت خوشقسمت ہیں آپ جو آپنے وطن میں ہیں
شمشاد بہائی دوستوں میں سے چند دوست کچھ خاص ہو تے ہیں میں اس خاص کی بات کر ہا تھا
 

شمشاد

لائبریرین
فاروق بھائی یہاں محفل میں تو سب ہی میرے خاص دوست ہیں اور آپ بھی ان میں شامل ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
واؤ شمشاد بھائی مجھے بھی اپنی "خاص بھتیجی" بنالیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "بحرین" نام تو سنا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھائی یہ اتنی عقلمند اور سمجھدار ہے کہ اس کی بہت ساری باتیں میرے سر کے اوپر اوپر سے گزر جاتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو اسی لیے تو کہہ رہا ہوں کہ میں اس کی عقلمندی کی باتوں کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
 
Top