نادر علی
محفلین
ایس واسطے زبیدہ آپا نئیں پلدی پئے ۔
ترجمہ
لبھدی پئی
’’اسے لئے زبیدہ آپا نہیں بھول رہے‘‘
ایس واسطے زبیدہ آپا نئیں پلدی پئے ۔
ترجمہ
لبھدی پئی
یہ یادیں ہی تو زندگی کا سرمایا ہوتی ہیں
کبھی ہنساتی ہیں کبھی رلاتی ہیں
پلک جھپکتے میں سالوں پیچھے لیجا کر کچھ لمحوں کے لیے حال سے بیگانہ کر دیتی ہیں
یادیں تلخ نہ ہوں تو زندگی کا سرمایہ ہے۔۔۔ وگرنہ!۔۔۔ نہ تو جینے دیتی ہیں اور نہ مرنے دیتی ہیں۔
بلکل نازنین ابھی کل کی بات ہی لگتی ہے اپنا گھر تھا سب بھائی تھے بہن تھی چھوٹی چھوٹی شرارتیں تھی وقت کتنی تیزی سے کروٹ بدلتا ہے اس کا اندازہ اپ ایس بات سے لگا لو کہ جب چھوٹے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے اور اب جب بڑے ہیں تو سوچتے ہیں ماہ و سال کتنی تیزی سے گزر رہیںیہ یادیں ہی تو زندگی کا سرمایا ہوتی ہیں
کبھی ہنساتی ہیں کبھی رلاتی ہیں
پلک جھپکتے میں سالوں پیچھے لیجا کر کچھ لمحوں کے لیے حال سے بیگانہ کر دیتی ہیں
نادر بھائی یادیں تو کھٹی میٹھی بھی ہوتی ہیں باقی تلخ یادوں میں ایک بات سب سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے وہ ہے وقت اور سچ میں وقت سے بڑا مرہم کوئی نہیں ہوتا جب ماں اس دنیا سے رخصت ہوتی ہے وہ وقت بہت تکلیف دے ہوتا ہے دل کرتا ہے آپ کی زندگی بھی اُسی وقت ختم ہو جائے اور آپ بھی اس دنیا سے رخصت ہو جاو لیکن پھر بھی خود کو سنبھلنا پڑتا اور یہ وقت ہی ہوتا ہے جو آپ کو اس وقت سنبھال لیتا ہےیادیں تلخ نہ ہوں تو زندگی کا سرمایہ ہے۔۔۔ وگرنہ!۔۔۔ نہ تو جینے دیتی ہیں اور نہ مرنے دیتی ہیں۔
دوجی کہن دا ہر گز اے مطلب نہی کہ مصیبت صرف دوہری ای اے۔۔۔ تہریری تے چریری وی ہو سکدیاں نیںمیے کیا چوہدری صاحب دوھری مشکل وچ پھنسے او؟ ؟
بلکل نازنین ابھی کل کی بات ہی لگتی ہے اپنا گھر تھا سب بھائی تھے بہن تھی چھوٹی چھوٹی شرارتیں تھی وقت کتنی تیزی سے کروٹ بدلتا ہے اس کا اندازہ اپ ایس بات سے لگا لو کہ جب چھوٹے تھے تو سوچتے تھے کب بڑے ہوں گے اور اب جب بڑے ہیں تو سوچتے ہیں ماہ و سال کتنی تیزی سے گزر رہیں
دوجی کہن دا ہر گز اے مطلب نہی کہ مصیبت صرف دوہری ای اے۔۔۔ تہریری تے چریری وی ہو سکدیاں نیں
ساریاں گلاں نا ہی پچهو۔۔ایتهے ای ٹهپ دیو
دوجی کہن دا ہر گز اے مطلب نہی کہ مصیبت صرف دوہری ای اے۔۔۔ تہریری تے چریری وی ہو سکدیاں نیں
ساریاں گلاں نا ہی پچهو۔۔ایتهے ای ٹهپ دیو
ہاہاہاہاہابس بھائی الله آپ کو اس کا اجردے
دوسری شادی والوں کا جنت میں الگ ہی پروٹوکول ہوگا
ہاہاہاہاہا
مرحوم کا رتبہ عظیم آج عطا ہوا ہے، اور خبریں جنت کی پہلے سے آپ کے پاس ۔؟
کتنے پهیرے لگا آئے ہیں پہلے ہی۔۔۔ سچی سچی دسیو
جی صحیح فرمایا آپ نے لیکن ہمارا ماننا یہ ہے کہ یادیں خوشگوار ہوں یا تلخ، زندگی بھر ذہن و دل کے اکاؤنٹ میں جمع رہتی ہیں ہم چاہتے ہوئے بھی ان سے پیچھا نہیں چھڑا سکتے
اور جو چیز ہمیشہ آپ کے پاس رہے وہ سرمایا ہی تو ہے ناں
آپ کی بات بھی درست ہے کہ نہ جینے دیتی ہیں نہ مرنے دیتی ہیں
بس میں آپ کی بات میں اتنا سا اضافہ کرتی چلوں کہ "نہ جینے دیتی ہیں نہ مرنے دیتی ہیں" اور نہ جان چھوڑتی ہیں ۔ ۔
اس مراسلے پر متفق کی ریٹینگ کو آمین کے درجے میں تصور کیا جائے۔اللہ پاک آپ کے بیٹے کو دین و دنیا کی ترقی عطا فرمائے
اس کو ماں باپ کا فرمانبردار اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک
بنائے اور آپ اور آپ کے شوہر کو صحت مندانہ طور پر اس
کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک اس فقیر کی
دعا کو مقبول ومنظور فرمانا اور بیشک تو ہی سننے والا
اور پورا کرنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
اللہ پاک آپ کے بیٹے کو دین و دنیا کی ترقی عطا فرمائے
اس کو ماں باپ کا فرمانبردار اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک
بنائے اور آپ اور آپ کے شوہر کو صحت مندانہ طور پر اس
کی خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ پاک اس فقیر کی
دعا کو مقبول ومنظور فرمانا اور بیشک تو ہی سننے والا
اور پورا کرنے والا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین