مکیش کوئی جب تمہارا ردے توڑ دے ،،،،،،،،،،،، مکیش

خوشی

محفلین
فلم ،،،،،،،،،،،،، پورب اور پچھم 1970
موسیقار،،،،،،،،،، کلیان جی انند جی
گیت کار ،،،،،،،،،،، اندیور
 

خوشی

محفلین
کوئی جب تمھارا ردے توڑ دے
خوبصورت انتخاب ہے۔ بہت شکریہ


بہت شکریہ فاتح جی پسندیدگی کا

واہ خوشی جی بہت خوبصورت انتخاب ہے۔۔۔

شکریہ کاشفی جی

اچھا گیت ہے ۔مابدولت کو پسند آیا ۔ :)

آپ کو نہ بھی پسند آتا تو میری پسند بدل نہیں جانی تھی :) شکریہ پسند فرمانے کا
 

الف عین

لائبریرین
لیکن خوشی یہ ’ردے‘ نہیں،۔ ‘ہردے‘ ہے، ہردے بمعنی ’دل‘ ، ’ہ‘ اور ’ر‘ نصف ہیں، اس لئے ’ہر‘ میں ایک واحد حرف کی آواز نکلنی چاہئے۔ بالکل اسی طرح جیسا اسی گیت میں ’پریے‘ میں ’پر‘ استعمال ہوا ہے
گیت تو اچھا ہے ہی۔
 

خوشی

محفلین
شکریہ الف جی ، میں نے کوئی 4 بار لکھ سے درست کیا اپنی اس پوسٹنگ کو جانے پھر بھی کیوں غلطی رہ گئی ، :(
 

دوست

محفلین
پیارا گیت ہے۔ میں بھی ہردے ہی سمجھ رہا تھا چونکہ 'ہردا' دل کو کہتے ہیں۔
 
Top