کوئی خطاطی فونٹ کے بارے میں کچھ بتائے گا؟

عمران ارشد

محفلین
السلام علیکم!
خطاطی فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔
مشہور اور اچھے فونٹس کونسے ہیں اور انہیں کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
آج کل تو زیادہ تر اردو ویب سائٹس پر جمیل نوری نستعلیق ہی استعمال ہو رہا ہے، اگرچہ اسے خطاطی فونٹ نہیں قرار دیا جا سکتا۔ کچھ عرصہ قبل@ اشتیاق علی نے اسلم کمال صاحب کی خطاطی پر مبنی فونٹ تیار کیا تھا۔ ایرانی طرز کا اردو عماد نستعلیق بھی موجود ہے۔ ثلث طرز پر تیار کیے گئے کچھ فونٹ ہیں جن میں گندھارا فونٹ عبدالمجید نے تیار کیا تھا۔
 
Top