کوئی خواب دشتِ فراق میں سرِشام چہرہ کشا ہُوا

ابن رضا

لائبریرین
لوگ غلط فہمیاں پھیلا رہے ہیں!
میں نے تو پوچھا ہی تھا بس۔۔۔
بُری بات ماہی بڑوں کو ایسے نہیں کہتے ۔ دیکھو جیہ نے بھی تائید کی تھی کہ جس وجہ سے غلط فہمی کا احتمال ہو رہا تھا
بھیا جانی! شاعر نامعلوم لکھیں ناں :)
ویسے کلام خوب ہے
 
Top