فراز کوئی سخن برائے قوافی نہیں‌ کہا - احمد فراز کی کتاب "اے عشق جنوں پیشہ" سے انتخاب

فاتح

لائبریرین
واہ واہ واہ
کیا بات ہے میری
4 ماہ بعد چوتھی دفعہ غزل شئیر کی۔
اگر 4 کا حساب لگایا جائے تو 8 ماہ بعد آٹھویں دفعہ کا نمبر بھی میرا ہی بنتا ہے۔
واہ واہ واہ
نہیں! یہ پہلی مرتبہ آپ نے نہیں بلکہ ہم نے کی تھی۔۔۔ اور "کُل" چوتھی مرتبہ ارسال کی گئی ہے محفل میں :laughing:
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
نہیں! یہ پہلی مرتبہ آپ نے نہیں بلکہ ہم نے کی تھی۔۔۔ اور "کُل" چوتھی مرتبہ ارسال کی گئی ہے محفل میں :laughing:

میرے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ پہلے مرتبہ آپ نے کی، دوسری مرتبہ میں نے، تیسری مرتبہ محمداحمد بھائی، چوتھی دفعہ پھر میں نے۔
تو اگر یہی حساب لگا رہا تو پھر اگلا نمبر یعنی پانچواں نمبر آپ کا، چھٹا میرا، ساتواں محمد احمد بھائی کا اور آٹھویں دفعہ پھر یہ میرے حصے میں آئے گی
 
Top