ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
بہت نوازش! بہت مہربانی شکیل احمد! اللہ آپ کو خوش رکھے1ماشاء اللہ ،کیا کہنے!
وہ جو ضبط سے نہ نکلا،کبھی نطق تک نہ پہنچا۔۔۔۔۔۔۔اُسی حرفِ نارسا کی ہوئی عرش تک رسائی
بھئی واہ واہ واہ،سبحان اللہ !
بہت نوازش! بہت مہربانی شکیل احمد! اللہ آپ کو خوش رکھے1ماشاء اللہ ،کیا کہنے!
وہ جو ضبط سے نہ نکلا،کبھی نطق تک نہ پہنچا۔۔۔۔۔۔۔اُسی حرفِ نارسا کی ہوئی عرش تک رسائی
بھئی واہ واہ واہ،سبحان اللہ !
آداب ! بہت نوازش فرخ بھائی ! بہت ممنون ہوں ۔بہت اعلیٰ ظہیر بھائی۔ خوش رہیے۔
محبت ہے آپ کی عبید بھائی ! بہت نوازش! اللہ مخوش رکھے!واہ جی۔ ہر شعر لاجواب!
ہمارے ساتھ رہے تو ایسے ہی عیش کریں گے عبید بھائی۔اس شعر سے پہلے تک میں صفر کو فاء کے فتحہ کے ساتھ پڑھتا تھا۔ بہت شکریہ
آداب خلیل بھائی! بہت ممنون ہوں ۔خوبصورت خوبصورت۔
بہت شکریہ تابش بھائی! بہت نوازش!واہ۔ لاجواب
صبح صبح ہی خوبصورت غزل پڑھ کر طبیعت بشاش ہو گئی۔
بہت بہت شکریہ وارث صاحب! آپ کی داد سے خوشی سوا ہوتی ہے ۔ بہت ممنون ہوں پذیرائی کے لئے۔انتہائی عمدہ غزل ہے، بہت داد قبول کیجیے ڈاکٹر صاحب محترم۔
بہت شکریہ عاطف! نوازش! سخنوروں کی داد الگ ہی وزن رکھتی ہے ۔ بہت ممنون ہوں ۔ اللہ خوش رکھے!کمال است کمال است
بہت داد ظہیر صاحب
بہت بہت شکریہ نور بیٹا! بہت ممنون ہوں ۔ماشاءاللہ .. سچ ہے کہ واہ نکلی جب یہ اشعار پڑھے.
بہت شکریہ لاریب بیٹا ! نوازش! اللہ آپ کو خوش رکھے!
بہت نوازش ! بہت شکریہ راحل بھائی ! اللہ آپ کو خوش رکھے!بہت خوب ظہیرؔ بھائی ۔۔۔ ماشاءاللہ حسبِ معمول بہترین کلام ہے۔
مجھے دوسرے شعر میں اپنی کم علمی کی بنا پر کچھ تردد ہے۔
کسی کے نام کا دیا جلانا تو بطور محاورہ اکثر پڑھنے سننے میں آتا ہے، کسی کے نام کی مشعل جلانا، یہ کچھ نامانوس لگ رہا ہے۔ کیا یہ بھی مروج محاورہ ہے؟
دعاگو،
راحلؔ
مرے چارہ گر سے کہہ دو یہ مرض ہے آگہی کا
نہ کرے گی کام اِس میں کوئی نیند کی دوائی
بہت شکریہ فرحان بھائی ! نوازش!وہ جو ضبط سے نہ نکلا ،کبھی نطق تک نہ پہنچا
اُسی حرفِ نارسا کی ہوئی عرش تک رسائی
کیا کہنے واہ واہ واہ
غزل کی داد الک سے ❤
نوازش! بہت شکریہ ۔ ممنون ہوں ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے!بہت خوبصورت غزل ہے۔ غزل کیا احوال صحیحہ ہیں۔ یہ ہی دیکھیں۔
واہ ظہیر بھائی زبردست ۔ خوب رچی بسی غزل کہی ہے ۔ دھیمے تکلم میں خوب نشتر رکھے ہیں ۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔مجھے سب خبر ہے کیا ہے مرے نفس کی کمائی
واہ واہ!وہ جو ضبط سے نہ نکلا ،کبھی نطق تک نہ پہنچا
اُسی حرفِ نارسا کی ہوئی عرش تک رسائی
واہ واہ۔۔۔ سبحان اللّٰہ۔
اللّٰہ تعالٰی آپ کو دنیا و آخرت میں عزت و منزلت کے اعلٰی مقامات سے نوازیں، آمین۔
بہت شکریہ احمد محمد بھائی! اس پذیرائی اور عزت افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں ۔ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے۔بڑے بھائی!
مانا کہ آپ اپنا کلام شائع کروانے کے قائل نہیں اور یقیناً اسکی بہت ساری وجوہات ہوں گی مگر ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے فیصلے پر نظرِ ثانی فرمائیں۔ پلیز۔۔۔ پلیز۔۔۔!
تمام احباب اس درخواست کی اپنے حساب سے درجہ بندی فرما کر ظہیراحمدظہیر بھائی کو قائل فرمائیں۔
آداب! نوازش ! ذرہ نوازی ہے عاطف بھائی ۔ آپ کا حسنِ نظر ہے ۔ قدر افزائی کے لئے ممنون ہوں ، ان محبتوں کا مقروض ہوں ۔ اللہ آپ کو فضلِ کثیر اور خیر جمیل عطا فرمائے ۔واہ ظہیر بھائی زبردست ۔ خوب رچی بسی غزل کہی ہے ۔ دھیمے تکلم میں خوب نشتر رکھے ہیں ۔ اللہ سلامت رکھے آپ کو ۔