یہ کالم پاکستان کے نئے روزنامہ ” نئی بات“ کے ای اخبار سے لنکڈ ہے۔ اور اس سمیت بیشتر ای اخبار، تصویری شکل میں ہی آن لائن دستیاب ہیں۔یوسف بھائی بات تو آپ کی درست ہے کہ خط تو چیف جسٹس کے حوالے سے یاد رہے گا یا پھر حجام برادری کے حوالے سے لیکن یہ تصویری شکل میں کیوں؟