ایک خبر لگاتا تو میرے گلے پڑجانا تھا اس میں بہت سی خبریں ہیں جو کراچی والوں کے لئے ہیں اور آج کل کی گرم خبریں ہیںاخبار کا پورا صفحہ لگانے سے کیا مراد ہے؟
ایک خبر لگاتا تو میرے گلے پڑجانا تھا اس میں بہت سی خبریں ہیں جو کراچی والوں کے لئے ہیں اور آج کل کی گرم خبریں ہیں
ایک پاکستان دشمن گروپ دوسرے ایسے گروپ کو ریموٹ کنٹرول سے دھمکیاں دے رہا ہے جسں نے کبھی پاکستان کا جھنڈا
نہیں جلایا۔ بلا شبہ میں ان میں سے کسی پارٹی کا کارکن نہیں۔ ہم نے کراچی میں امن صرف ضیال الحق کے زمانے میں دیکھاتھا
اس کے بعد اللہ جانے کس کی ںظر لگ گئ۔
غیر جانبدار اخبار کون کون سے ہیں؟
غیر جانبدار اخبار کون کون سے ہیں؟
آپ ان دونوں اخباروں کا ایم کیو ایم کے خلاف کوئی ایک خبر اگر دکھا سکیں تو یہ ایک تعجب کی بات ہوگی۔ یہ دونوں اخبار، مع ایکسپریس، ٹرائبیون وغیرہ کے سارے ایم کیو ایم کے بندوق کی نال اور اندرونی جاسوسوں تلے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ یہ سب کچھ چھاپ دیں گے مگر ایم کیو ایم کی دہشت گردانہ سرگرمیوں اور وارداتوں کو کبھی بھی کھلم کھلا نہیں چھاپیں گے۔ یہ تو شکر ہے امت اخبار چھپتا ہے (جانبدار ہے یا نہیں ،اس سے مجھے کوئی لینا دینا نہیں ) مگر ایک سیاسی دہشت گرد جماعت ایم کیو ایم کے کرتوتوں سے عوام کو کسی خوف کے بغیرباخبر رکھتے ہیں۔شاید ڈان نیوز (غیر جانبدار نہ بھی سہی تو کسی حد تک متوازن)۔ کسی حد تک جنگ وغیرہ۔
جنگ اخبار غیر جانبداری ظاہر کرنے کی کوشش تو کرتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے پیلی صحافت بھی کی ہے اور جانبداری بھی جی جان سے کی ہے۔ ایسے اکثر دوسرے اخبار بھی کرتے ہیں میرے مطالعے کے مطابق صحیح معنوں میں کوئی آزاد ہے تو نوائے وقت لیکن وہ بھی اپنے نظریات کا پابند ہے۔شاید ڈان نیوز (غیر جانبدار نہ بھی سہی تو کسی حد تک متوازن)۔ کسی حد تک جنگ وغیرہ۔
میرا تعلق ایم کیو ایم سے ہرگز نہیں۔۔۔ بلکہ اس کا مخالف ہوں۔۔ (جانبدار ہے یا نہیں ،اس سے مجھے کوئی لینا دینا نہیں ) مگر ایک سیاسی دہشت گرد جماعت ایم کیو ایم کے کرتوتوں سے عوام کو کسی خوف کے بغیرباخبر رکھتے ہیں۔
یہ 100 فیصد کار گر نہیں۔۔۔جب تک جنگ ،ایکسپریس ، ڈان وغیرہ ایم کیو ایم کے اثر سے نہیں نکلتے تب تک ان کی خبر ، ان کی رپورٹ سب غیر معتبر۔۔۔میرا تعلق ایم کیو ایم سے ہرگز نہیں۔۔۔ بلکہ اس کا مخالت ہوں۔
لیکن میرا خیال ہے آپ کی یہ دونوں باتیں آپس میں ٹکراتی ہیں۔
جانبدار ہے یا نہیں اس سے سروکار ہونا چاہیے۔۔۔ چونکہ جانبدار نہ ہوگا تو ایم کیو ایم کے متعلق ہی کیوں نہ ہو درست خبر آپ تک پہنچائے گا۔
سب سے اچھا طریقہ وہی ہے جو قیصرانی بھائی نے بتایا ہے۔۔۔ کہ کسی بھی خبر کے بھرپور تصدیق کے لیے ایک سے زائد اخبار کا مطالعہ کیا جائے۔
ہم ان کی وحشیت کا ہرگز انکار نہیں کر رہے۔۔۔۔یہ 100 فیصد کار گر نہیں۔۔۔ جب تک جنگ ،ایکسپریس ، ڈان وغیرہ ایم کیو ایم کے اثر سے نہیں نکلتے تب تک ان کی خبر ، ان کی رپورٹ سب غیر معتبر۔۔۔
آپ لوگ کیا جانیں ۔۔۔ ایم کیو ایم نے کراچی والوں کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔۔۔ اللہ نہ کرے جن کا کوئی عزیز ان دہشت گردوں کے ہتھے چڑھ جائے ان کو پتا ہوتا ہے۔۔۔ ۔کہ یہ کتنے وحشی ہے۔۔۔