کوئی مجھے بتائے

تیشہ

محفلین
نبیل نے کہا:
شمشاد ،ماوراء اور بوچی، آپ زیادہ تر آپس میں ہی گفتگو کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ دوسروں کی گفتگو میں شمولیت چاہتے ہیں تو اس کے میرا مشورہ ہے کہ آپ نئے موضوعات شروع کرتے رہا کریں اور دوسروں سے بھی مخاطب ہوا کریں۔ اب شمشاد نے یہاں بات چھیڑی ہے تو میں نے اور زکریا نے بھی جواب دیا ہے۔ باقی آپ لوگوں کی مرضی ہے۔

سلام ، میرا مسلہ یہ ہے کہ مجھ سے سنجیدہ گفتگو نیہں کی جاتی
جان جاتی ہے میری روکھے پیھکے سنجیدہ قسم کے لوگوں سے سنجیدہ قسم کی باتوں سے ، :( اوپر سے ستم یہ کہ اتنے سنجیدہ سے ٹاپک بنائے جاتے ہیں کہ اب سارے بکریوں کی طرع لائن لگائے اسیے ہی جواب لکھتے ہیں تو مجھ سے یہ ڈسپلن نیہں ہوتا :( جس چیز کی مجھے سمجھ نہ آئے یا دلچسپ محسوس نہ ھو اسے میں جوں کا توں چھوڑ دیتی ہوں جی ،
باقی ہنسی مذاک تو ھلکا پھلکا سب سے ہوتا ہی ہے
کبھی کبھی شمشاد صاحب سے سیریس باتوں پر بھی بحث ہو جاتی ہے ، کسی کو کچھ برا لگا ہو تو سوری ،
میں نے تو گیپیں لگانے آتی ہوں ، اسپیرڈر ، ماورہ ، اور آپ سب بھی کیا کجئے گپ شپ ہی سہی ، کوئی ھلکی پھلکی بات ، کوئی مذاق ، اب یہ تو آپ سب پر ہے کہ باتوں میں حصہ لیجئے۔ :)
 
تیشہ

محفلین
shoiab safdar نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد ،ماوراء اور بوچی، آپ زیادہ تر آپس میں ہی گفتگو کرتے رہتے ہیں۔ ں۔ اب شمشاد نے یہاں بات چھیڑی ہے تو میں نے اور زکریا نے بھی جواب دیا ہے۔ باقی آپ لوگوں کی مرضی ہے۔

نبیل کی بات سے متفق ہوں۔۔۔۔۔
باقی آپ آپس کی گفتگو میں اکثر(ناراض مت ہونا) موضوع کو پیچھے چھوڑ جاتے ہیں اس لئے اس میں شرکت ممکن نہیں رہتی۔۔۔ جیسے آنے والا کون اور سوال گندم

سلام ، آپ کی شرکت ضروری ہے آپ نیہں شرکت کریں گے تو میں سوالات کس سے پوچھوں گی؟ اب سوال پوچھنے کے لئے بھی تو ہو ۔ پچھلے سوالوں سے آپ اسیے گبھرائے کہ دوبارہ آپکو میں نے وہاں دیکھا ہی نہیں ۔ :oops: :p
 
تیشہ

محفلین
نبیل نے کہا:
شمشاد، میرا تو یہی خیال تھا کہ تم، بوچی اور ماوراء اس وقت بیرون پاکستان مقیم ہو۔

میں لندن ، میں ، اور ماورہ ناروے میں ہیں ، اسپیرڈر اٹلی میں :p :) اور یہ شمشاد اور انکی بے غم سمیت سعودیہ ،
اور کسی کی پوچنی ہو تو بتائے گا ، :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد ،ماوراء اور بوچی، آپ زیادہ تر آپس میں ہی گفتگو کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ دوسروں کی گفتگو میں شمولیت چاہتے ہیں تو اس کے میرا مشورہ ہے کہ آپ نئے موضوعات شروع کرتے رہا کریں اور دوسروں سے بھی مخاطب ہوا کریں۔ اب شمشاد نے یہاں بات چھیڑی ہے تو میں نے اور زکریا نے بھی جواب دیا ہے۔ باقی آپ لوگوں کی مرضی ہے۔

سلام ، میرا مسلہ یہ ہے کہ مجھ سے سنجیدہ گفتگو نیہں کی جاتی
جان جاتی ہے میری روکھے پیھکے سنجیدہ قسم کے لوگوں سے سنجیدہ قسم کی باتوں سے ، :( اوپر سے ستم یہ کہ اتنے سنجیدہ سے ٹاپک بنائے جاتے ہیں کہ اب سارے بکریوں کی طرع لائن لگائے اسیے ہی جواب لکھتے ہیں تو مجھ سے یہ ڈسپلن نیہں ہوتا :( جس چیز کی مجھے سمجھ نہ آئے یا دلچسپ محسوس نہ ھو اسے میں جوں کا توں چھوڑ دیتی ہوں جی ،
باقی ہنسی مذاک تو ھلکا پھلکا سب سے ہوتا ہی ہے
کبھی کبھی شمشاد صاحب سے سیریس باتوں پر بھی بحث ہو جاتی ہے ، کسی کو کچھ برا لگا ہو تو سوری ،
میں نے تو گیپیں لگانے آتی ہوں ، اسپیرڈر ، ماورہ ، اور آپ سب بھی کیا کجئے گپ شپ ہی سہی ، کوئی ھلکی پھلکی بات ، کوئی مذاق ، اب یہ تو آپ سب پر ہے کہ باتوں میں حصہ لیجئے۔ :)

سب کی سب میرے والی عادتیں ہیں آپ کی - میں فورم پر آتا ہی اس لیئے ہوں کہ ذرا گپ شپ ہو جائے، تھوڑی تفریح ہو جائے، اگر فورم پر آ کر بھی سنجیدہ ہی رہنا ہے تو آنا کیا ضروری ہے، اور بھی بہت سارے طریقے ہیں سنجیدہ رہ کر وقت گزارنے کے۔
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

:roll: :roll: :roll: :wink:
 
:) :p اچھا ، مگر میری بہت بری عادتیں ہیں ، میں بہت بہت بہت موڈی ہوں ، بہت غصیلی ، زہریلی، بہت خطرناک :) :p

اپنے سوا میں کسی اور کو خاطر میں نیں لاتی ،
ہر کسی سے بات چیت نیں رکھتی ، زیادہ بے تکلف ہونے والے لوگ مجھے سخت ناپسند ھیں ، خاص طور پر جو فی میل کو دیکھ کر اوررر ہوجاتے ہو ۔
فورم پر بھی بات چیت ہو تو اک لمٹ میں رکھنے والے پسند ہیں ، یہ نیں کہ ذرا سی ہنس کے بات کی تو :p
رکھھ رکھاو ، مھذب ، اور صاف ستھری سوچ والے لوگ مجھے پسند ہںیں ،
اور جو ہر کام چھوڑ چھاڑ نیٹ پر ہوں ، پسند نیھں ،
:D :) :p
اب کیا آپکو بھی کچھ اسیی عادتیں ، پسند، ناپسند ہیں؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
شمشاد، میرا مقصد قطعاً کسی کو سنجیدگی کی یا کسی اور بات کی تلقین کرنے کا نہیں ہے۔ آپ لوگ بخوشی اپنی گپ شپ جاری رکھیں۔ کسی کو کوئی اعتراض نہیں ہے۔ تم نے یہاں ایک سوال پوچھا تھا اور میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں کہ اگر آپ لوگ چاہیں تو initiative لے کر اپنی گفتگو کو دوسروں کے لیے بھی دلچسپ بنا سکتے ہیں۔ اگر کسی تھریڈ‌میں گفتگو پٹڑی سے اتر جائے تو تو وہ دوسروں کے لیے دلچسپی کا باعث نہیں رہتی۔ ایسا کئی تھریڈز میں ہو چکا ہے۔ ڈاکٹر افتخار راجہ ہوں تو وہ کوشش کرتے ہیں کہ گفتگو ٹریک پر رہے لیکن آج کل وہ بھی غیر حاضر ہیں۔ ان کی کمی واقعی محسوس ہوتی ہے۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد ،ماوراء اور بوچی، آپ زیادہ تر آپس میں ہی گفتگو کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ دوسروں کی گفتگو میں شمولیت چاہتے ہیں تو اس کے میرا مشورہ ہے کہ آپ نئے موضوعات شروع کرتے رہا کریں اور دوسروں سے بھی مخاطب ہوا کریں۔ اب شمشاد نے یہاں بات چھیڑی ہے تو میں نے اور زکریا نے بھی جواب دیا ہے۔ باقی آپ لوگوں کی مرضی ہے۔

سلام ، میرا مسلہ یہ ہے کہ مجھ سے سنجیدہ گفتگو نیہں کی جاتی
جان جاتی ہے میری روکھے پیھکے سنجیدہ قسم کے لوگوں سے سنجیدہ قسم کی باتوں سے ، :( اوپر سے ستم یہ کہ اتنے سنجیدہ سے ٹاپک بنائے جاتے ہیں کہ اب سارے بکریوں کی طرع لائن لگائے اسیے ہی جواب لکھتے ہیں تو مجھ سے یہ ڈسپلن نیہں ہوتا :( جس چیز کی مجھے سمجھ نہ آئے یا دلچسپ محسوس نہ ھو اسے میں جوں کا توں چھوڑ دیتی ہوں جی ،
باقی ہنسی مذاک تو ھلکا پھلکا سب سے ہوتا ہی ہے
کبھی کبھی شمشاد صاحب سے سیریس باتوں پر بھی بحث ہو جاتی ہے ، کسی کو کچھ برا لگا ہو تو سوری ،
میں نے تو گیپیں لگانے آتی ہوں ، اسپیرڈر ، ماورہ ، اور آپ سب بھی کیا کجئے گپ شپ ہی سہی ، کوئی ھلکی پھلکی بات ، کوئی مذاق ، اب یہ تو آپ سب پر ہے کہ باتوں میں حصہ لیجئے۔ :)

سب کی سب میرے والی عادتیں ہیں آپ کی - میں فورم پر آتا ہی اس لیئے ہوں کہ ذرا گپ شپ ہو جائے، تھوڑی تفریح ہو جائے، اگر فورم پر آ کر بھی سنجیدہ ہی رہنا ہے تو آنا کیا ضروری ہے، اور بھی بہت سارے طریقے ہیں سنجیدہ رہ کر وقت گزارنے کے۔

:) :p اچھا ، مگر میری بہت بری عادتیں ہیں ، میں بہت بہت بہت موڈی ہوں ، بہت غصیلی ، زہریلی، بہت خطرناک :) :p

اپنے سوا میں کسی اور کو خاطر میں نیں لاتی ،
ہر کسی سے بات چیت نیں رکھتی ، زیادہ بے تکلف ہونے والے لوگ مجھے سخت ناپسند ھیں ، خاص طور پر جو فی میل کو دیکھ کر اوررر ہوجاتے ہو ۔
فورم پر بھی بات چیت ہو تو اک لمٹ میں رکھنے والے پسند ہیں ، یہ نیں کہ ذرا سی ہنس کے بات کی تو :p
رکھھ رکھاو ، مھذب ، اور صاف ستھری سوچ والے لوگ مجھے پسند ہںیں ،
اور جو ہر کام چھوڑ چھاڑ نیٹ پر ہوں ، پسند نیھں ،
:D :) :p
اب کیا آپکو بھی کچھ اسیی عادتیں ، پسند، ناپسند ہیں؟

:oops: :p :wink:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
نبیل نے کہا:
شمشاد، میرا تو یہی خیال تھا کہ تم، بوچی اور ماوراء اس وقت بیرون پاکستان مقیم ہو۔

میں لندن ، میں ، اور ماورہ ناروے میں ہیں ، اسپیرڈر اٹلی میں :p :) اور یہ شمشاد اور انکی بے غم سمیت سعودیہ ،
اور کسی کی پوچنی ہو تو بتائے گا ، :p

باجو۔۔۔یہ تو صرف تین ہیں۔۔۔باقی سارے ممبرز رہتے ہیں۔۔۔ :p :wink:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:

میں انہی کو جانتی ہوں نہ جن سے بات چیت ہے نہ اب بی ایس بی کے تو ہر اک ممبر کے بارے میں جانتی تو ہوں نہ اور یہاں بھی زیادہ وھی آرھے ھیں ،
 
تیشہ

محفلین
ویسے ماورہ ، نبیل ، شیعب ضفدر اور باقی کے بھی ٹھیک کہ رھے ھیں کوئی ایسا ٹا پک تو ہو جس میں سب بات چیت میں حصہ لے سکے ، تو تم اور شمشاد صاحب کوئی ٹا پک سٹارٹ کرو ،
 
تیشہ

محفلین
:? ٹاپک ہی شروع کرنے ہیں نے تو تم بھی تو کرسکتی ہوں نہ
ھم نے آپنی گپ شپ لگانی ھوگی تو کسی اک بے ضرر سے ایسے ٹاپک میں کرلیں گے جسکو کوئی زیادہ یوذ نہ کرتا ھو ،
مگر سب جس میں آسکیں ، کوئی اسیسا تو ہو نہ ،
ہم نے واقعی بچ میں گھس کے ہر ٹاپک کا بیڑا غرق کیا ھوا ہے ۔ اور بی ایس بی سنسان پڑا ہوا ہے ابھی کل ہی امجد بھائی لکھ رہے تھے کہ کدھر گئے ہیں سارے ؟ :) یہ نیہں معلوم کہ ہم سارے کے سارے ادھر آ بیٹھے ہیں ۔
 
زیک

مسافر
کچھ اعدادوشمار ارکان کی فعالیت سے متعلق۔ پہلا نمبر نومبر 24 کا ہے اور دوسرا ابھی کا۔

1۔ 500 سے زیادہ خطوط: 2، 4
2۔ 100 سے زیادہ خطوط: 14، 20
3۔ 50 سے زیادہ خطوط: 18، 25
4۔ 10 یا زیادہ خطوط: 42، 56
5۔ 5 یا زیادہ خطوط: 54، 69
6۔ 2 یا زیادہ خطوط: 78، 96
7۔ 1 یا زیادہ خطوط: 100، 123
8- صفر خط: 126، 184

ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ ارکان کافی بن رہے ہیں مگر بہت سے ارکان لکھتے کچھ نہیں۔ میرے خیال سے یہ نارمل ہے۔ ہاں ابھی یہ محفل کافی چھوٹی ہے۔ ہر فورم پر کچھ محدود تعداد ہی زیادہ پوسٹ کرتی ہے مگر چونکہ ہمارے ارکان کی تعداد ابھی کم ہے اس لئے یہ زیادہ پوسٹ کرنے والی اقلیت مزید قلیل تعداد میں ہے۔
 
lol۔۔۔واقعی۔۔۔بی ایس بی بالکل سنسان پڑا ہوا ہے۔۔۔وہاں نیو ممبرز ہی آجکل آ رہے ہیں۔۔۔ :(
ہاں اب ہم کوشش کریں گے۔۔۔تھریڈ کے مطابق چلنے کی۔۔۔بی ایس بی پر بھی یہی تھا۔۔۔کہہ جہاں جاتی ہیں۔۔۔ہر تھریڈ کا بیڑا غرق کر دیتی ہیں۔۔۔ :wink:

اچھا میں کچھ سوچتی ہوں ۔۔کوئی اچھے سے ٹاپک شروع کرنے کا۔۔جہاں سب ہی حصہ لے سکیں۔۔
 
شعیب

محفلین
:

زکریا نے کہا:
کچھ اعدادوشمار ارکان کی فعالیت سے متعلق۔ پہلا نمبر نومبر 24 کا ہے اور دوسرا ابھی کا۔

1۔ 500 سے زیادہ خطوط: 2، 4
2۔ 100 سے زیادہ خطوط: 14، 20
3۔ 50 سے زیادہ خطوط: 18، 25
4۔ 10 یا زیادہ خطوط: 42، 56
5۔ 5 یا زیادہ خطوط: 54، 69
6۔ 2 یا زیادہ خطوط: 78، 96
7۔ 1 یا زیادہ خطوط: 100، 123
8- صفر خط: 126، 184

ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ ارکان کافی بن رہے ہیں مگر بہت سے ارکان لکھتے کچھ نہیں۔ میرے خیال سے یہ نارمل ہے۔ ہاں ابھی یہ محفل کافی چھوٹی ہے۔ ہر فورم پر کچھ محدود تعداد ہی زیادہ پوسٹ کرتی ہے مگر چونکہ ہمارے ارکان کی تعداد ابھی کم ہے اس لئے یہ زیادہ پوسٹ کرنے والی اقلیت مزید قلیل تعداد میں ہے۔

امید رکھیں یہ کوئی چھوٹی محفل نہیں اب یہ کافی بڑی محفل بن چکی ہے ۔

شعیب، دبئی سے ایک ہندوستانی

۔
 
Top