ذیشان رسول
محفلین
کوئی ایسا ٹرانسلیڑ سوفٹ وئیر کسی بھائی کے علم میں ہے جو آف لائن بھی چل سکے انگلش سے اردو ترجمہ کر سکے ۔ہو تو لنک بتا دیں
یہ بات بتائیے کہ کس مقصد کے لئے استعمال کرنا ہے۔ یعنی آسان ترجمہ چاہئے یا پھر تکنیکی اصطلاحات زیادہ ہوں گی؟ کیا فری ہونا چاہئے یا خریدنا چاہیں گے؟کوئی ایسا ٹرانسلیڑ سوفٹ وئیر کسی بھائی کے علم میں ہے جو آف لائن بھی چل سکے انگلش سے اردو ترجمہ کر سکے ۔ہو تو لنک بتا دیں
مگر انہیں "دستی" مترجِم چاہیے۔۔۔!پیسوں والا چاہیے تو مل سکتا ہے کہ کسی بھی انگلش جاننے والے کو پیسے دے کر ترجمہ کرالیں
آسان جواب: ایسا کوئی سوفٹویئر نہیں ہے۔کوئی ایسا ٹرانسلیڑ سوفٹ وئیر کسی بھائی کے علم میں ہے جو آف لائن بھی چل سکے انگلش سے اردو ترجمہ کر سکے ۔ہو تو لنک بتا دیں
آپ مائیکروسافٹ کا بِنگ بھی ٹیسٹ کرلے۔ میں نے کئی بار اسے گوگل سے بہتر پایا ہے۔ بس گوگل کی طرح براہِ راست تدوین نہیں ہوسکتی۔آسان جواب: ایسا کوئی سوفٹویئر نہیں ہے۔
ابھی تک اردو ترجمے پر کام نہیں ہوا، گوگل اور دوسرے کام کر رہے ہیں لیکن یہ سب آنلائن رضاکاروں پر انحصار کرتے ہیں۔ اردو گرامر کے ماہر اس کام میں شامل نہیں ہوتے اس لئے ابھی تک کوئی ایسا اردو ترجمہ نہیں کر سکا جو قابل قبول ہو۔ یہ صرف آنلائن کام کرتے ہیں اور ان سب میں ایڈیٹنگ کی کافی ضرورت ہوتی ہے۔ سب سے بہتر ترجمہ گوگل ٹرانسلیٹ کا ہوتا ہے۔