انٹرویو کوئی ہے جو انٹرویو دے

تعبیر

محفلین
مجھے نہ تو کسی کی خوشامد کرنا آتی ہے اور نہ ہی کسی کی منتیں کرنا پسند ہے۔ سو جو جو انٹرویو خوشی سے دینا چاہتا ہے وہ اپنا نام لکھوا دے :)
 
ظفری

لائبریرین
انٹرویو لینے کے لیئے کو جو کچھ کرنا پڑتا ہے وہ تو آپ کو آتا نہیں ۔ اب آپ کا یہ انٹرویو کا چینل چلے گا کیسے ۔۔۔ ؟ ;)
 
انٹرویو مانگا جا رہا ہے یا ۔۔۔؟؟
آج دن کیا ہے ۔۔۔؟
خیر انٹر ویو لینے کے لئے کچھ رکاوٹوں (بیریئرز) کو دور کرنا ضروری ہوتا ہے جو ٹارگٹ بنائے بغیر ممکن نہیں ہے یہ تو بالکل ویسا ہی ہوا کہ جی دیوار پر لکھ دیا (آؤ بھئی انٹرویو دے جاؤ)
 
مجھے نہ تو کسی کی خوشامد کرنا آتی ہے اور نہ ہی کسی کی منتیں کرنا پسند ہے۔ سو جو جو انٹرویو خوشی سے دینا چاہتا ہے وہ اپنا نام لکھوا دے :)

ماشا اللہ خوب انداز ہے انٹرویو لینے کا۔۔۔۔ اتنی دادا گیریانہ انداز میں تو کوئی بھی تیار نہ ہوگا۔۔۔۔
خیر اس چینل کو فلاپ نہیں ہونے دینا ہے۔۔۔۔ لیجیئے تختہ مشق حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) بصد شوق طبع ازمائی کیجیئے :)
 
damsel

معطل
مجھے انٹرویو دینے کا بہت شوق ہے:grin:۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن تعبیر ابھی میں کوئی اتنی اہم شخصیت بنی نہیں کہ لوگ میرے بارے میں جاننا چاہیں ۔ ۔ ۔ ۔ایک دو سال انتظار کر لیں تب :cool:۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میرے انٹرویو سے یہ دھاگہ فلاپ نہ ہو جائے:(

آپ ایسا کریں ان لوگوں کو پکڑیں جو ہمیشہ طرح دے جاتے ہیں۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔وہ لوگ جو سوالوں کو اور پڑھنے والوں کو چکر دیتے رہتے ہیں:cool:
 
damsel

معطل
ہاں یہ بھی صحیح ہے کوئی اور پڑھے نہ پڑھے شمشاد بھائی ضرور پڑھیں گے ۔ ۔ ۔ ۔بادام کھاتے ہوئے
 
شمشاد

لائبریرین
تعبیر یہاں تو لائن لگی ہوئی ہے انٹرویو دینے والوں کی۔ سب کا ایک ساتھ ہی شروع کر دیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
کوئی بھی کسی سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے۔
زونی آپ ہی کیوں نہیں انٹرویو شروع کر دیتیں؟
ایک طرف تعبیر ایک طرف آپ، کیا خیال ہے؟
 
زونی

محفلین
کوئی بھی کسی سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے۔
زونی آپ ہی کیوں نہیں انٹرویو شروع کر دیتیں؟
ایک طرف تعبیر ایک طرف آپ، کیا خیال ہے؟

خیال تو نیک ھے لیکن مجھے روایتی انٹرویو کا طریقہ بھی تو نہیں آتا ، صرف ٹانگ اڑانی آتی ھے انٹرویو میں;):grin:
 
شمشاد

لائبریرین
تو انٹرویو کون سا صرف ایک ہی رکن کا ہونا ہے، خدانخواستہ دوسری کسی دوسرے انٹرویو میں کام آ گئی تو پھر کیا ہوگا؟
 
تعبیر

محفلین
انٹرویو لینے کے لیئے کو جو کچھ کرنا پڑتا ہے وہ تو آپ کو آتا نہیں ۔ اب آپ کا یہ انٹرویو کا چینل چلے گا کیسے ۔۔۔ ؟ ;)

کیا کریں ۔ وہ ہم پہلے ایک پرائیویٹ چینل پر یہ کام کر چکے ہیں۔ اب سوچا کہ چلو اپنا خود کا چینل کھول لیں :) ہین اپ جیسے کچھ بھلے لوگ بھی ۔ جو خوشامد اور منتوں کے بغیر ہی مان جاتے ہیں

ماشا اللہ خوب انداز ہے انٹرویو لینے کا۔۔۔۔ اتنی دادا گیریانہ انداز میں تو کوئی بھی تیار نہ ہوگا۔۔۔۔
خیر اس چینل کو فلاپ نہیں ہونے دینا ہے۔۔۔۔ لیجیئے تختہ مشق حاضر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :) بصد شوق طبع ازمائی کیجیئے :)

ہیان پر کوئی پیار کی زبان تو لگتا ہے کہ سمجھتا ہی نہیں سو سوچا کہ ذرا انداز ہی بدل لیا جائے
شکریہ شکریہ پہلے آئیے پہلے پائیے :)
 
Top