زونی
محفلین
بتایا نہین کہ ہنسی کیوں آئی میری نیت پر شک کیوں
ارے نہیں ایسی بات نہیں ھے ، یہ بھی مزاق تھا
بتایا نہین کہ ہنسی کیوں آئی میری نیت پر شک کیوں
زونی (صاحب / صاحبہ)
آداب
آپ کے دستخط میں ایک شعر چسپاں ہے
پھول کی پتی سے کٹ سکتا ھے ہیرے کا جگر
مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر
کیا آپ بتا ئیے گا یہ شعر کس کا ہے۔۔۔ /؟
م۔م۔مغل
یہ دیکھیں انہیں پتا ہی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔
آپ نے زیڈ سے شروع ہونے والے نام سے لاڈیاں شورع کیئں سب سے پہلے تو میرا نام آتا ہے نا
تو کریں نا کس نے روکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تعبیر ذرا ڈاکٹر یونس کا انٹرویو تھوڑا آگے بڑھے پھر آپ لے لیجئے گا لیکن دیکھیں باقیوں کی رائے کو بھی
اس دھاگے پر کیا ہو رہا ہے بھئی ۔۔۔ اب تک وہیں کا وہیں رکا ہوا ہے۔۔۔ کبھی کوئی غائب کبھی کوئی غائب ۔۔۔ سب کی چارج شیٹ بنا دیجیئے شمشاد بھائی ۔۔۔۔ ڈسپلینری ایکشن لینا ہوگا۔۔۔۔ سب سے پہلے تو انٹرویور کا پر چارج لگائین