کوانگ زو کا خواب

نور وجدان

لائبریرین

الشفاء

لائبریرین

نور وجدان

لائبریرین
آپ نے عارف سے شروع کرنا تھا میں تو سائنسی نہیں ہوں ۔۔:) میرا قصور :(
قصور والی کوئی بات نہیں۔ مجھے یوں لگا کہ عارف سے زیادہ آپ کو اس کہانی نے متاثر کیا ۔ اس آپ سے پوچھا :)
آپ سے میرے سوال میں تکنیکی یا فلسفیانہ کی کوئی قید نہیں
 
نور وجدان

لائبریرین
قصور والی کوئی بات نہیں۔ مجھے یوں لگا کہ عارف سے زیادہ آپ کو اس کہانی نے متاثر کیا ۔ اس آپ سے پوچھا :)
آپ سے میرے سوال میں تکنیکی یا فلسفیانہ کی کوئی قید نہیں
میرے خیال میں تصور یا فینٹسی ورلڈ ایک escape ہے اس کے تصور کو John Keats کی Odes میں بالخصوص پڑھا جاسکتا ہے ۔ لیکن یہاں ایک اپنی پسندیدہ کیٹس کی لائن کوٹ کر رہی ہوں

کانوں سے سنے جانے والے سُر خوبصورت ہوتے ہیں لیکن وہ سُر ( میلے ڈیز) جن کو کان کی حسیات سے لطافت نہیں ملتی اور نہ سنا جاسکتا ہے بلکہ روح سر دھنتی ہے ، زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں ان سازوں کا کوئی راگ نہیں ہوتا
 
نور وجدان

لائبریرین
یہ میری انگلش ادب کی سب سے زیادہ ہارٹ فیورٹ لائنز ہیں ۔۔۔ ایسی لائنز کبھی کبھی اسی موڈ میں لے جاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جس وجہ سے پسند ہوتی
 
میرے خیال میں تصور یا فینٹسی ورلڈ ایک escape ہے اس کے تصور کو John Keats کی Odes میں بالخصوص پڑھا جاسکتا ہے
یہاں تک تو آپ کونگ زو کے خواب کی طرف بات کر رہی ہیں۔ اس کے جاگنے کے بعد اس کی سوچ کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
 
نور وجدان

لائبریرین
کونگ زو کو روح سے نکلنے والے سازوں اور حسیاتی سازوں نے مفلوج کردیا۔ روح کے ساز اتنے سریلے تھے کہ وہ حسیات کھو بیٹھا۔۔۔ اتنی بڑھیا وضاحت تو کونگ زو بھی نہیں دے سکے گا
 
نور وجدان

لائبریرین
:)
جی سارا کجھ میں آپ ای کرنا اے تے تہاڈا کیہ فیدا؟

میری ادنیٰ رائے کے مطابق : خواب دلنشیں اور حقیقت دلدوہ
کونگ زو اس تصوراتی دنیا میں رہا جس میں رہنا پسند کرتا تھا ....... تتلی خواب کی نشانی یا علامت ہوتی ہے اور خود کوتتلی سمجھنا معانی خواب ہوجانا
 
میری ادنیٰ رائے کے مطابق : خواب دلنشیں اور حقیقت دلدوہ
کونگ زو اس تصوراتی دنیا میں رہا جس میں رہنا پسند کرتا تھا ....... تتلی خواب کی نشانی یا علامت ہوتی ہے اور خود کوتتلی سمجھنا معانی خواب ہوجانا
اور جاگنے کے بعد اس کی کشکمش (کنفیوژن) کو کیا کہیں گے؟
 
Top