کودک کہانی، تبصرہ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپڈیٹ :

1۔ مار میرے ڈنڈے : ٹائپنگ مکمل از شمشاد ، مقدس
2۔ جادو کا پتھر : ٹائپنگ مکمل از مقدس
3۔ سوسن بیل : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، ابو کاشان
4۔ گل : ٹائپنگ جاری
5۔ عقاب : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، سیدہ شگفتہ
6۔ سمندری پریاں : ٹائپنگ مکمل از مقدس
7۔ بے وقوف بادشاہ : ٹائپنگ مکمل از سیدہ شگفتہ
8۔ بیل اور گدھا : ٹائپنگ جاری
9۔ خواب کی تعبیر : ٹائپنگ جاری
10۔ عقل کی مار : ٹائپنگ مکمل از مقدس
11۔ پائی چیز، پرائی چیز : ٹائپنگ جاری
12۔ جمال کی ہوشیاری : ٹائپنگ جاری
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپڈیٹ :

مار میرے ڈنڈے : ٹائپنگ مکمل از شمشاد ، مقدس
جادو کا پتھر : ٹائپنگ مکمل از مقدس
سوسن بیل : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، ابو کاشان
4۔ گل : ٹائپنگ جاری
عقاب : ٹائپنگ مکمل از مقدس ، سیدہ شگفتہ
سمندری پریاں : ٹائپنگ مکمل از مقدس
بے وقوف بادشاہ : ٹائپنگ مکمل از سیدہ شگفتہ
8۔ بیل اور گدھا : ٹائپنگ جاری
9۔ خواب کی تعبیر : ٹائپنگ جاری
10۔ عقل کی مار : ٹائپنگ مکمل از مقدس
11۔ پائی چیز، پرائی چیز : ٹائپنگ جاری
12۔ جمال کی ہوشیاری : ٹائپنگ جاری
 

میم نون

محفلین
بچوں کے لئیے کہانی ہے تو اس میں انکے لئیے کوئی اچھا سبق ہونا چاہئیے تھا، جبکہ یہاں اس کے بالکل الٹ ہے، آخر میں چوہدری اپنی بیوی کو پیٹتا ہے جو کہ ایک اچھی بات نہیں ہے۔
اور چوہدری جو کہ جانوروں کی بات سمجھ سکتا ہے، یہ سن کر بھی کہ بیل پر ظلم ہو رہا ہے کچھ نہیں کرتا۔

میرے خیال میں بچوں کے لئیے نہ صرف اس کہانی سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا بلکہ منفی اثر بھی ہو سکتا ہے :)
 

میم نون

محفلین
شگفتہ اپیا" کودک کہانی" کا مطلب کیا ہوا؟ اور ذرا اس کا تلفظ بھی بتائیے گا اس پر اعراب لگا کر پلیز :)

اس دھاگے کو شروع سے پڑھیں تو اسکا مطلب بھی معلوم ہو جائے گا :)
مقدس بہن کے پوچھنے پر شگفتہ بہن نے بتایا تھا۔
 
شگفتہ اپیا" کودک کہانی" کا مطلب کیا ہوا؟ اور ذرا اس کا تلفظ بھی بتائیے گا اس پر اعراب لگا کر پلیز :)

اس دھاگے کو شروع سے پڑھیں تو اسکا مطلب بھی معلوم ہو جائے گا :)
مقدس بہن کے پوچھنے پر شگفتہ بہن نے بتایا تھا۔

جو کہ یہاں ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
آپی جو پیجزز آپ نے یہاں اپ لوڈ کیے ہیں وہ میں نے کر لیے ہیں
کین یو دو دا ریسٹ آف دیم ایز ویل پلیزز
 

شمشاد

لائبریرین
شگفتہ اب جب کہ مقدس دھڑا دھڑ کہانیاں لکھ لکھ کر پوسٹ کر رہی ہیں، ان کو "لائبریری ٹیم رکن" ہی بنا دیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ اپیا" کودک کہانی" کا مطلب کیا ہوا؟ اور ذرا اس کا تلفظ بھی بتائیے گا اس پر اعراب لگا کر پلیز :)

عائشہ ، کودک کے مطلب کے لیے نوید بھائی اور سعود بھائی نے رہنمائی کر دی ہے۔ اور اس کا تلفظ یوں ہے:

کُ و دَ ک = کُودَ ک

( "ک" مضموم ہے یعنی "ک" پر ضمہ یا پیش)
( "د" مفتوح ہے یعنی "د" پر فتحہ یا زبر)
 

مقدس

لائبریرین
شگفتہ آپی میں نے وہ والے پیجزز بھی کر لیے ہیں
آپ نیکسٹ والے دے دیں
کل رات کو کر دوں گی ان شاءاللہ
 
Top