میں نے اسے کورل میں خود ٹائپ کیا ہے 17 میں
بھائی جی متعلقہ یعنی آخری ربط پر تو وائرس کی موجودگی سے خبردار کیا جا رہا ہے ۔عرفان الہی فاروقی قرآنی آیات کو براہ راست ٹائپ کرنے سے بہتر ہے آپ کنگ فہد کے ادارے قرآن کمپلیکس کا تیار کردہ قرآن ای پی ایس ڈانلوڈ کرکے استعمال کریں۔
http://www.qurancomplex.org/
Mushaf of Madinah for computing publishing
بھائی جی متعلقہ یعنی آخری ربط پر تو وائرس کی موجودگی سے خبردار کیا جا رہا ہے ۔
یقین سے نہیں کہا جا سکتا کیونکہ میرا کروم براؤزر یہ نوٹس دے رہا ہے جبکہ فائر فاکس پر ایسا نہیں ہے ۔ ابھی گھر پہ میں اوبنٹو استعمال کرتا ہوں اس لئے اسے نہیں اتار رہا کل دفتر میں اسے ونڈوز میں کورل ڈرا کے لئے اتاروں گا ۔یعنی اسمیں وائرس ہے؟