کورل ڈرا اور "ای پی ایس" فائل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رہنمائی درکار ہے ۔

شاہد شاہنواز

لائبریرین
شاہد بھائی میرا اپنا فونٹ کریکٹر بیسڈ ہے اور اس میں کئی جگہ آٹو کرننگ بھی ہے مگر ان پیج یا ٹیکسٹ کے طور پر فائل میں آپ کو بھیجنے سے قاصر ہوں :)
میں نے پہلے اس جواب پر غور "فرمایا" کہ کیوں آپ فائل نہیں بھیج سکتے، پھر سوچا کہ آپ کے لنک سے آپ کے فونٹ تک پہنچ کر اس کو ڈاؤن لوڈ کر لوں لیکن ڈاؤن لوڈنگ کا آپشن کہیں نہ پا کر ایک ہی بات سمجھ میں آئی کہ آپ کا فونٹ اوپن سورس یا مفت نہیں ہے کہ ڈاؤن لوڈ کیا جاتا۔
پھر بھی میں نے آپ کے لنک میں جا کر جو براؤزنگ کی، اس میں امیج کی صورت میں آپ کاکام نظر آرہا تھا۔ اگر آپ کے فونٹ میں کام امیج کی صورت میں نظر آسکتا ہے تو اس کی پی ڈی ایف بھی بنائی جاسکتی ہے کیونکہ ڈو پی ڈی ایف اسی اصول پر چلتا ہے۔ خیر، فی الحال یہ سب اندازے ہیں جب تک اس فونٹ کو استعمال کرکے دیکھنے کی نوبت نہیں آتی۔ سو ہم اس سوال کو یہیں چھوڑتے ہیں، جب تک آپ کی طرف سے کوئی اپڈیٹ نہیں ملتی ۔۔۔
 
متلاشی

محفلین

آپ کا بتایا گیاپرنٹر چیک کر کے آپ کو رزلٹ بتاتا ہوں
 
شاہد بھائی آپ کے بتائے ہوئے پرنٹر نے تو بیڑا ہی غرق کر دیا ساری فائل کیا۔۔۔ اس سے اچھی پی ڈی ایف اڈوب کا اپنا پرنٹر بناتا ہے ۔۔۔ مگر اس میں بھی چند مسائل ہیں ۔۔۔۔ سارے کریکٹرز توڑ دئیے ہیں ۔۔۔ آپ ذرا نفیس نستعلیق فونٹ اپلائی کرکے اس پرنٹر سے رزلٹ دیکھیں ۔۔۔۔ مجھے پی ڈی ایف پرنٹرز کے ان مسائل کا پہلے سے ہی علم تھا مگر آپ کے اصرار پر میں نے اسے ٹرائی کیا اور نتیجہ امیدوں سے بھی بہت برا ثابت ہوا ۔۔۔ :(
 
متلاشی

محفلین
فوکزیٹ ریڈر foxit reader کے پرنٹر سے یہ مسئلہ شاید نہیں آئیگا ، آپ چیک کرکے دیکھ لیں ۔
اس میں بھی مسائل ہیں ۔۔۔
arifkarim یار کیا آپ یہ پتہ چلا سکتے ہو کہ ان پیج والوں نے پی ڈی ایف بنانے کے لیے کونسا پرنٹر یا ٹول یوز کیا ہے ؟؟؟ صرف انکی پی ڈی ایف سے سو فیصد درست رزلٹ آتا ہے
 
arifkarim

معطل

جی انہوں جی پی ایل گھوسٹ اسکرپٹ ہی استعمال کئے ہیں۔ یہ کیوٹ رائٹر کیساتھ چلتے ہیں۔
 
PDF Creator استعمال کرلیں، یہ مفت بھی ہے اور کسی بھی فونٹ کا کسی بھی حالت میں پی ڈی ایف بنا سکتا ہے، میں اسکو ہزاروں بار چیک کر چکا ہوں، قابل بھروسہ ہے۔
 
Top