گرافکس کورل ڈرا میں پرنٹ مرج print merge کا استعمال

mfdarvesh

محفلین
جزاک اللہ، بہت عمدہ سبق، میرا تو خیال تھا کہ میل مرج صرف ایم ایس ورڈ میں ہی ہے یہاں تو یہ زیادہ مفید لگ رہا ہے
 
صدیق بھائی، آپ نے یہ ٹیوٹوریل پیش کرکے کمال کردیا۔ اتنے عمدہ انداز میں اتنی اچھی چیز سمجھانے کے لیے میرے پاس تعریف کے الفاظ نہیں ہیں۔
اللہ رب العزت دے ستاسو پہ علم کے نور ہم اضافہ اوکڑی۔
والسلام
 

sharfi

محفلین
بہت زبردست صدیق بھائی۔ میں نے ابھی یہ ٹویٹوریل دیکھا ہے۔ بہت خوشی ہوئی ابھی کوشش کرتا ہوں۔ ایک بات اور بھی معلوم ہوجائے تو اچھا ہے۔ وہ یہ کہ جس طرح کورل پر ہم کسی نام مختلف اسٹائل میں کرتے کیا وہ بھی ہوجائے گا؟
ایک مہربانی اور آپ کے اپنے بنائے ہوئے ٹویٹوریل جو کورل سے متعلق ہو اس کے لنک مل جائے تو بہت اچھا ہوگا۔
 

فخرنوید

محفلین
dxbgraphics نے کہا:
یار بلاگنگ میں مہارت نہیں ہے۔ آپ ہی کچھ مدد کر دیں۔ اگر میں یوزر نیم اور پاسورڈ آپ کو دے دوں تو آپ کچھ سیٹنگ کر لیں گے؟ یا آپ اردو تھیم میں سیٹنگ کر کے ہی بھیج دیں میں اپ لوڈ کر دونگا۔
شکریہ

جناب یہ کام نہایت آسان ہے۔آپ نے ودتھ اور ہائیٹ کو ایڈجسٹ نہیں کیا ہوا تھا۔
جب آپ یو ٹیوب سے کوڈ لیتے ہیں تو اسے نوٹ پیڈ میں پہلے کاپی کر لیں اور پھر درج میں دی گئی ویلیوز کو تبدیل کر لیں۔

کوڈ:
<object style="[COLOR="Red"]height: 390px[/COLOR]; width: [COLOR="Red"]640px[/COLOR]"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3"><param name="allowFullScreen" value="true"><param name="allowScriptAccess" value="always"><embed src="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3" type="application/x-shockwave-flash" allowfullscreen="true" allowScriptAccess="always" [COLOR="Red"]width="640" height="390"[/COLOR]></object>




<object style="[COLOR="Red"]height: 290px; width: 440px[/COLOR]"><param name="movie" value="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3"><param name="allowFullScreen" value="true"><param name="allowScriptAccess" value="always"><embed src="http://www.youtube.com/v/0vaiw2UPjF4?version=3" type="application/x-shockwave-flash" allowfullscreen="true" allowScriptAccess="always" [COLOR="Red"]width="440" height="290"[/COLOR]></object>



امید ہے اس سے افاقہ ہو گا۔
 
Top