گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

الکبیر

محفلین
آداب،

اس دھاگے میں کورل ڈرا کی ٹپس ویڈیو فائل کی صورت میں ان شاء اللہ پیش کرتا رہوں گا۔

اس سلسلے کی پہلی ٹپ Snap to Objects

dxbgraphics

محفلین
آخر میں نوڈز کو کمبائن کرنے کے علاوہ سمارٹ فل ٹول میں کافی وقت کی بچت ہوجاتی ہے۔ یعنی کلک کیا نیا ابجیکٹ خود بخود کریئٹ ہوگیا۔
 
بہت شکریہ اس ٹپ کا، واقعی وہ نہایت آسان طریقہ ہے مگر نوڈز کو کمبائن کرنے کا طریقہ پرانے ورژن کے لئے نہایت موزوں ہے۔
 
الکبیر

محفلین
کورل ڈرا 13 سے ایک آپشن 'سمارٹ فل' متعارف کروائی گئی۔ اس میں کئی دفعہ نتیجہ درست نہیں نکلتا مگر کبھی کام دےجاتی ہے،،،، اس کی ایک متحرک مدد:

dxbgraphics

محفلین
کبیر جیسا کہ آپ نے کہاں کہ سمارٹ فل ٹول بعض جگہ کام نہیں کرتا ۔ تو اس کا علاج یہ ہے کہ جہاں یہ کام نہیں کرتا وہاں آپ نے zoom inکر کے صرف یہ چیک کرنا ہوتا ہے کہ لائنین آپس میں ایک دوسرے سے touchہوں۔ وگرنہ کام نہیں کرے گا۔ وقت نہیں مل پارہا یا میری کاہلی سمجھیں کہ میں کوئی ویڈیو ٹیوٹوریل نہیں بنا پارہا۔
 
یہ بھی چیک کرتا ہوں۔ :)
 
Top