حافظ سمیع اللہ آفاقی
محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں کورل ڈرا 11 استعمال کرتا ہوں، گزشتہ دو دن سے کورل ڈرا 11 میں ایک مسئلہ آرہا ہے وہ یہ کہ جیسے ہی کورل میں کوئی فائل کھولی جاتی ہے اور اس کے اندر کسی بھی آبجیکٹ کو آگے پیچھے کیا جاتا ہے یا اس پر ورک ککیا جاتا ہے تو کارل ڈرا ہینگ ہوجاتا ہے اور اوپر بلو پٹی پر ناٹ رسپانڈنگ لکھا ہوا آتا ہے۔ نتیجتا کنٹرول+آلٹر+ڈیلیٹ پریس کرکے کورل بند کرنا پڑتا ہے، دوبارہ سے ری اسٹارٹ کرنے پر پھر وہی چکر ہوجاتا ہے۔ کئی بار کارل ان انسٹال کرکے اسے ری انسٹال کیا مگر کوئی حل برآمد نہیں ہوا اور مسئلہ جوں کا توں ہے۔
میرے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی سروس پیک 2 ہے۔ کمپیوٹر ہارڈ وئیر وغیرہ کا مسئلہ اس لیے نہیں لگتا کہ دیگر تمام پروگرامز مثلا فوٹو شاپ، ایم ایس آفس اور ان پیج وغیرہ بالکل درست کام کر رہے ہیں۔
کمپیوٹر خصوصا ونڈوز اور کارل کے ماہرین سے مدد کی درخواست ہے۔
مدد کے لیے پیشگی شکریہ